ETV Bharat / state

آر ایل ایس پی کے قومی جنرل سکریٹری مستعفیٰ - راشٹریہ لوک سمتا پارٹی

ریاست بہار میں راشٹریہ جنتادل ( آ ر جے ڈی ) کی زیر قیادت مہا گٹھ بندھن میں سیٹ تقسیم سے پہلے حلیف جماعت راشٹریہ لوک سمتا پارٹی ( آر ایل ایس پی ) کے قومی جنرل سکریٹری رام بہاری سنگھ نے آج اپنے عہدہ سے استعفیٰ دے دیا۔

rlsp
author img

By

Published : Mar 15, 2019, 10:00 PM IST

سنگھ نے یہاں پارٹی کے قومی صدر اور سابق مرکزی وزیر اپندر کشواہا کو اپنے استعفیٰ سے متعلق خط ارسال کر دیا ہے۔

انہوں نے اپنے خط میں کشواہا پر متعدد الزامات عائد کئے ہیں۔

سنگھ نے کہاکہ وہ کشواہا کی پالیسیوں سے کافی ناراض ہیں۔ ساتھ ہی انہوں نے یہ بھی الزام عائد کیا کہ پارٹی انتخاب میں سرمایہ داروں کو لوک سبھا کا امیدوار بناکر ٹکٹ فروخت کر رہی ہے۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.