ETV Bharat / state

'لالو جی پہلے کی طرح تندرست نہیں' - بیلا گنج کے آر جے ڈی رکن اسمبلی

بیلا گنج کے رکن اسمبلی نے لکھا کہ 'ان کا چہرہ سفید ہوا کرتا تھا۔ لیکن فی الحال اس کا چہرہ ہلکا سیاہ پڑ رہا ہے، جو ان کے مداحوں کے لئے تشویش کا باعث ہے۔'

Breaking News
author img

By

Published : Dec 9, 2020, 4:13 PM IST

ریاست بہار کے پٹنہ میں بیلا گنج کے رکن اسمبلی سریندر پرساد یادو نے لالو یادو سے متعلق بڑا بیان دیتے ہوئے ٹویٹ کیا ہے کہ 'انہوں نے 5 دسمبر کو لالو سے ملاقات کی۔ لالو جی کی طبیعت فی الحال ٹھیک نہیں ہے۔ کیونکہ لالو پہلے کی طرح تندرست نظر نہیں آ رہے ہیں۔'

لالو جی کا چہرہ ہلکا سیاہ پڑ رہا: سریندر پرساد یادو

بیلا گنج کے آر جے ڈی رکن اسمبلی نے لکھا کہ 'ان کا چہرہ سفید ہوا کرتا تھا۔ لیکن فی الحال اس کا چہرہ ہلکا سیاہ پڑ رہا ہے، جو ان کے مداحوں کے لئے تشویش کا باعث ہے۔'

یہ بھی پڑھیں: پٹنہ: کہرے کی باعث کئی پروازیں منسوخ

سریندر پرساد یادو نے مزید لکھا ہے کہ 'اس بار بہار میں جس طرح سے حکومت بنی ہے۔ وہ آنے والے وقت میں مستحکم نہیں رہ پائے گی۔ بنگال انتخابات کے بعد بہار کا سیاسی منظر نامہ بدل جائے گا اور نتیش کمار کی حکومت گر جائےگی۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.