ETV Bharat / state

آر جے ڈی کی رکنیت مہم - Rjd membership programme

ریاست بہار کے ضلع دربھنگہ کے ملٹی پریس ہال میں آر جے ڈی کی رکنیت مہم پروگرام کا اہتمام کیا گیا جس میں سیکڑوں پارٹی کے سرکردہ کارکنان اور کئی موجودہ اور سابقہ اراکین اسمبلی نے شرکت کی۔

آر جے ڈی کی رکنیت مہم پروگرام
author img

By

Published : Aug 27, 2019, 11:11 PM IST

Updated : Sep 28, 2019, 1:02 PM IST

اس رکنیت مہم پروگرام کے اختتام کے بعد ای ٹی وی بھارت سے گفتگو کرتے ہوئے بہار کے سابق ریاستی وزیر عبدالباری صدیقی نے کہا کہ تمام سیاسی جماعتیں اپنی رکنیت مہم چلاتی ہیں۔ اس سلسلے میں ان کی پارٹی بھی یہ مہم چلا رہی ہے ۔

آر جے ڈی کی رکنیت مہم پروگرام

عبدالباری صدیقی نے آر جے ڈی کی مضبوطی کے سوال پر کہا کہ جو بھی ڈیموکریٹک پارٹی ہے وہ اپنے رائے سے لوگوں کو منسلک کرتی ہے اور انکی پارٹی بھی لوگوں کو ان کی پارٹی سے منسلک کر رہی ہے۔

انہوں نے بی جے پی سے منسلک سیاسی جماعتوں پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ کچھ لوگوں کا ماننا ہے جی آر جے ڈی اپنے آخری دور میں ہے، تاہم انہیں یہ معلوم ہونا چاہیے کہ جب تک ان کی پارٹی جمہوریت پر اعتماد کرتی ہے اسے کوئی ختم نہیں کر سکتا ہے۔

وہیں اس رکنیت مہم پروگرام میں شرکت کرنے کے بعد ای ٹی وی بھارت سے گفتگو کرتے ہوئے رکن اسمبلی بھولا یادو نے کہا کہ ہم اس پروگرام میں اپنے رہنماں لالو پرساد یادو کا پیغام اپنے لوگوں تک پہچایا۔

Intro:دربھنگہ کے ملٹی پریس ہال میں منگل کے روز آر جے ڈی کی رکنیت مھم پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میں سیکڑوں پارٹی کے سرکردہ کارکنان اور کئ ایم ایل اے بھی شریک ہوئے اور کئ سابق ایم ایل اے بھی شریک ہوئے اس رکنیت مھم پروگرام کے اختتام کے بعد ای ٹی وی بھارت سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر مالیات حکومت بہار اور الینگر اسمبلی حلقہ کے ایم ایل اے عبدل باری صدیقی نے کہا کہ سبھی پارٹیاں اپنے رکنیت مھم چلاتی ہے اس سلسلے میں ہماری پارٹی بھی یہ مھم چلا رہی ہے وہیں عبدل باری صدیقی نے آر جے ڈی کی مضبوطی کے سوال پر کہا کہ جو بھی ڈیموکریٹک پارٹی ہے وہ اپنے رائے سے لوگوں کو جورتی ہے وہ بھی جور رہی ہے ھماری پارٹی بھی جور رہی ہے وہیں عبدل باری صدیقی نے اینڈی اے لیڈروں پر تنز کرتے ہوئے کہا کہ کچھ لوگ کہ رہے ہیں کہ آر جے ڈی اب ختم ہو گئی تو ان کو یہ پتا ہونی چاہیے کہ جب تک ہماری پارٹی لوک تنتر اور قومی یکجہتی پر یقین رکھتی ہے لوگ جلتے ہیں تو جلیں __
وہیں اس رکنیت مھم پروگرام میں شرکت کرنے کے بعد ای ٹی وی بھارت سے گفتگو کرتے ہوئے رکن اسمبلی بھولا یادو نے کہا کہ ھم اس پروگرام میں اپنے نیتا لالو پرساد یادو کا پیغام اپنے لوگوں کو بتایا اور یہ بھی کہا گیا کہ آر جے ڈی شہر سے لیکر گاؤں تک فی پولنگ مراکز پر کم سے کم ایک سو نئے کارکنان بنائے گی جس کی مھم کی شروعات کر دی گئی ہے اور گزشتہ سال 1990 کی طرح اسی طرز پر آر جے ڈی اپنی کامیابی کے مقصد کو حاصل کرے گی - - _

بائٹ -1 - عبدل باری صدیقی ،سابق وزیر مالیات اور رکن اسمبلی علی نگر دربھنگہ - - _
بائٹ - - - 2---بھولا یادو ،آر جے ڈی لیڈر اور رکن اسمبلی بہادر پور دربھنگہ

Body:نہیں

Conclusion:نہیں
Last Updated : Sep 28, 2019, 1:02 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.