ETV Bharat / state

سنی و شیعہ وقف بورڈپٹنہ نے گھر میں رہ کربقرعید منانے کی اپیل کی

عالمی وبا کوروناوائرس سے تحٖ کے پیش نظر عیدالفطر کی طرح ہی گھروں میں رہ کر عیدالضحیٰ یعنی عیدقرباں منانے کی لوگوں سے درخواست کی گئی ہے۔

عالمی وبا کوروناوائرس سے تحٖ کے پیش نظر عیدالفطر کی طرح ہی گھروں میں رہ کر عیدالضحیٰ یعنی عیدقرباں منانے کی لوگوں سے درخواست کی گئی ہے

author img

By

Published : Jul 30, 2020, 10:31 PM IST

ریاست بہار کے ضلع بھاگلپور میں سنی اور شعیہ وقف بورڈ پٹنہ نے عیدالاضحی کی نماز گھروں میں ہی ادا کرنے کی اپیل کی ہے۔

سنی وشعیہ وقف بورڈ نے باضابطہ ایک خط جاری کرکے کورونا وائرس سے تحفظ کے پیش نظر احتیاط کے ساتھ قربانی اور دیگر چیزوں کوانجام دینے کی بھی اپیل کی ہے۔

عالمی وبا کوروناوائرس سے تحٖ کے پیش نظر عیدالفطر کی طرح ہی گھروں میں رہ کر عیدالضحیٰ یعنی عیدقرباں منانے کی لوگوں سے درخواست کی گئی ہے
عالمی وبا کوروناوائرس سے تحٖ کے پیش نظر عیدالفطر کی طرح ہی گھروں میں رہ کر عیدالضحیٰ یعنی عیدقرباں منانے کی لوگوں سے درخواست کی گئی ہے

بہار سمیت ملک گیر پیمانے پر کوروناوائرس کا قہر جاری ہے، اور روزانہ مریضوں کی تعداد بڑھ رہی ہے، ایسے میں حکومت و انتظامیہ کی جانب سے مسلسل احتیاط برتنے کی اپیل کی جارہی ہے۔

بہار میں نافذ لاک ڈاون اور مرکزی حکومت کی طرف سے جاری ان لاک-3 کی وجہ سے مذہبی تقریبات سمیت ہر طرح کے اجتماعی پروگرامز پر پابندی عائد ہے۔

ایسے میں یکم اگست کو عیدالاضحیٰ کی نماز بھی گھروں میں ہی ادا کرنے کی اپیل کی جارہی ہے۔

بھاگلپور میں سنی اور شعیہ وقف بورڈ پٹنہ نے عیدالاضحی کی نماز گھروں میں ہی ادا کرنے کی اپیل کی ہے

سنی وشعیہ وقف بورڈ پٹنہ نے ریاست کے مسلمانوں کے نام مکتوب جاری کیا ہے، اس مکتوب کو پولیس اور انتظامیہ کی جانب سے بھی واٹس ایپ پر شیئر کیا جا رہا ہے۔

ضلع گیا کے ایس ایس پی راجیومشرا نے شعیہ وسنی وقف بورڈ کے مکتوب کو شیئر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ کورونا سے بچاؤ واحتیاط کے لیے مسلم اداروں نے بھی اپیل کی ہے، سبھی سے توقع ہے کہ وہ احتیاط برتیں گے اور خود کی اپنے گھروالوں کی حفاظت کریں گے۔

اس سے قبل بھی کئی مرتبہ کورونا سے بچاؤ کو لیکر شعیہ وسنی وقف بورڈ پٹنہ نے اپیل کی ہے۔

خاص طور سے وقف بورڈ کے ماتحت مسجدوں کی کمیٹیز کو خصوصی ہدایات دی گئی ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.