ETV Bharat / state

گیا: 71 ویں یوم جمہوریہ تقریب - بہار نیوز

ریاست بہار کے ضلع گیا میں 71 ویں یوم جمہوریہ پورے جوش خروش کے ساتھ منایاجارہا ہے۔ سرکاری وغیرسرکاری اداروں سمیت اسکول وکالجز میں مختلف تقریبات بھی منعقد ہورہی ہیں۔

یوم جمہوریہ تقریب
یوم جمہوریہ تقریب
author img

By

Published : Jan 26, 2020, 11:07 AM IST

Updated : Feb 18, 2020, 11:02 AM IST

ضلع گیا میں اہم تقریب گاندھی میدان میں واقع ہری ہر سپرامنیم اسٹیڈیم میں ہوئی، جہاں محکمہ تعلیم کے ریاستی وزیرکرشنندن پرسادورمانے پرچم کشائی کی۔

وہیں ضلع کے مختلف علاقوں میں بھی اس موقع پر تقریبات کا اہتمام کیا جارہا ہے۔ گاندھی میدان میں ہوئی اہم تقریب میں ریاستی وزیرتعلیم وگیا انچارج کرشنندن پرساد ورمانے صبح 09.05 بجے پرچم کشائی کی۔

یوم جمہوریہ تقریب، دیکھیں ویڈیو

اس سے قبل وزیرموصوف نے پریڈ کا جائزہ لیا اور سلامی لی ۔
پرچم کشائی کے بعد وزیرتعلیم نے اپنے خطاب میں عظیم مجاہدآزادیوں کی قربانیوں کویادکیا اور باشندوں کو یوم جمہوریہ کی مبارک بادپیش کی۔

یوم جمہوریہ تقریب
یوم جمہوریہ تقریب

اس موقع پر مگدھ کمشنر اسنگبا چوبے آو ،آئی جی ترپاٹھی ، ڈی ایم ابھشیک سنگھ ، ایس ایس پی راجیومشرا کے علاوہ ضلع کے سبھی اعلی افسران اور سیاسی وسماجی رہنماوں سمیت شہر کے معززین اورعام لوگ موجودتھے۔

یوم جمہوریہ کی پرچم کشائی کے موقع پر گاندھی میدان اور اطراف میں سخت حفاظتی انتظامات تھے۔ سی آرپی ایف اور ضلع پولیس کی تعیناتی تھی۔ اسٹیڈیم میں داخل ہونے والے افراد کوسخت جانچ کے دائرے سے ہوکر گزرناپڑرہاتھا۔

Intro:ریاست بہار کے ضلع گیا میں 71 واں یوم جمہوریہ پورے جوش خروش کے ساتھ منایاجارہاہے ، سرکاری وغیرسرکاری اداروں سمیت اسکول وکالجز میں مختلف تقریبات بھی منعقد ہورہی ہیں Body:ضلع گیا میں اہم تقریب گاندھی میدان میں واقع ہری ہر سپرامنیم اسٹیڈیم میں میں ہوئی جہاں مکمہ تعلیم کے ریاستی وزیرکرشنندن پرسادورمانے پرچم کشائی کی ۔وہیں ضلع کے مختلف علاقوں میں بھی اس موقع پر شاندار تقریبات کا اہتمام کیا جارہاہے ۔ گاندھی میدان میں ہوئی اہم تقریب میں ریاستی وزیرتعلیم وگیاانچارج کرشنندن پرساد ورمانے صبح نوبجکرپانچ منٹ پرپرچم کشائی کی ۔اس سے قبل وزیرموصوف نے پریڈ کا جائزہ لیا اور سلامی لی ۔ پرچم کشائی کے بعد وزیرتعلیم نے اپنے خطاب میں عظیم مجاہدآزادیوں کی قربانیوں کویادکیا اور باشندوں کو یوم جمہوریہ کی مبارک بادپیش کی ۔اس موقع پر مگدھ کمشنر اسنگبا چوبے آو ،آئی جی ترپاٹھی ، ڈی ایم ابھشیک سنگھ ، ایس ایس پی راجیومشرا کے علاوہ ضلع کے سبھی اعلی افسران اور سیاسی وسماجی رہنماوں سمیت شہر کے معززین اورعام لوگ موجودتھے ۔Conclusion:یوم جمہوریہ کی پرچم کشائی کے موقع پر گاندھی میدان اور اطراف میں سخت حفاظتی انتظامات تھے ۔ سی آرپی ایف اور ضلع پولیس کی تعیناتی تھی ۔اسٹیڈیم میں داخل ہونے والے افراد کوسخت جانچ کے دائرے سے ہوکر گزرناپڑرہاتھا
رپورٹ سرتاج احمد ضلع گیابہار
Last Updated : Feb 18, 2020, 11:02 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.