ETV Bharat / state

کیمور: راشٹریہ جنتا دل نے کسان بل کے خلاف مظاہرہ کیا

راشٹریہ جنتا دل کے ضلعی صدر اکلو رام نے کہا کی کسان قرض میں ڈوبے ہوئے ہیں، وہ خودکشی کرنے پر مجبور ہیں، انکے خاندان کے لوگوں پر اسکا برا اثر پڑ رہا ہے، کسان اپنے بچوں کو پڑھا نہیں پا رہے ہیں، مہنگائی آسمان کو چھو رہی بے، بے روزگاری اور کراٸم عروج پر ہیں، پورا ملک کورونا کے دور سے گزر رہا ہے لیکن حکومت لوگوں کو سہولت پہنچانے میں ناکام رہی ہے۔

راشٹریہ جنتا دل
راشٹریہ جنتا دل
author img

By

Published : Sep 26, 2020, 12:28 PM IST

ریاست بہار کے ضلع کیمور میں کسان مخالف بل کو لیکر راشٹریہ جنتا دل کی ضلعی یونٹ نے بڑے پیمانے پر مظاہرہ کا اہتمام کیا۔

راشٹریہ جنتا دل کے ضلعی صدر اکلو رام کی رہنمائی میں لکشوی بھون کے سامنے سینکڑوں کارکنان جمع ہوئے اور مرکزی حکومت کے خلاف نعرے بازی کی، واضح رہے کہ ملک گیر پیمانہ پر اپوزیشن پارٹیوں نے بھارت بند کا اہتمام کیا تھا، ریاست میں بھی راشٹریہ جنتا دل سمیت مختلف پارٹیو ں نے اس کی حمایت کی تھی۔

راشٹریہ جنتا دل

ریاستی صد ر جگدانند کی درخواست پر ضلع میں بھبھوا ہیڈ کوارٹر پر اس بل کے خلاف مظاہرہ کیا گیا، اس دوران رام گڑھ اسمبلی حلقہ سے راشٹریہ جنتا دل رہنماء سدھاکر سنگھ خود ایک ٹریکٹر پر سوار ہو کر پہنچے اور انکے ہمراہ سینکڑوں ٹریکٹر پر سوار کسانوں اور حمایتیوں کا بھی قافلہ پہنچا اور اجلاس کے مقام پر بھولا ناتھ یادو، پشوپتی ناتھ سنگھ، اسلام انصاری، قمر خان، اصف زماں عرف منا خان سدھاکر سنگھ، سدھیشور کشواہا، برجو سنگھ پٹیل سمیت دو درجن سے زاٸد رہنماوں نے پروگرام کو خطاب کیا اور اس دوران مرکزی حکومت کے خلاف نکتہ چینی کرتے ہوئے حکومت کر کسان مخالف قرار دیا۔

راشٹریہ جنتا دل کے ضلعی صدر اکلو رام نے کہا کی کسان قرض میں ڈوبے ہوئے ہیں، وہ خودکشی کرنے پر مجبور ہیں، انکے خاندان کے لوگوں پر اسکا برا اثر پڑ رہا ہے، کسان اپنے بچوں کو پڑھا نہیں پا رہے ہیں، مہنگائی آسمان کو چھو رہی بے، روزگاری اور کراٸم عروج پر ہیں، پورا ملک کرونا کال سے گزر رہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.