ETV Bharat / state

طلبا کے لیے آن لائن کلاسز شروع - آن لائن ویڈیو کانفرنسگ

لاک ڈاؤن کی وجہ سے ٹیکنیکل اداروں نے آن لائن لیکچرز شروع کردیے ہیں وہیں رانچی کی ایک طالبہ بھبھوا میں آن لائن تعیلم حاصل کر رہی ہے۔

طلبا کی آن لائن کلاسز
طلبا کی آن لائن کلاسز
author img

By

Published : Apr 17, 2020, 11:55 AM IST

لاک ڈاؤن کے اعلان کے بعد طلبا کا آن لائن کلاسز جاری ہے۔ ٹیکنیکل ادارے آن لائن ویڈیو کانفرنسگ کے ذریعے لکچر ہو رہا ہے۔

رانچی کی رہنے والی دسویں جماعت کی طالبہ فرحت جہاں اپنے رشتہ دار کے یہاں بھبھوا چھاؤنی محلہ آئی تھی۔ اسی دوران لاک ڈاؤن کا اعلان ہوگیا۔ لاک ڈاؤن کی وجہ سے وہ بھبھوا ہی میں ہے، اور ان کا آن لائن لیکچر ہورہا ہے۔

طلبا کی آن لائن کلاسز

فرحت جہاں دہم جماعت کی طالبہ ہے جو رانچی کے ڈی پی ایس اسکول میں زیر تعلیم ہے۔ بھبھوا میں ہونے کے باوجود فرحت اپنے رشتہ دار کے گھر سے ہی وزیراعلی کوشل یووا پروگرام کے تحت آن لاٸن کمپیوٹر کی تعلیم حاصل کررہی ہیں۔ فرحت بتاتی ہیں ان کی طرح ہزاروں طلبا گھر بیٹھے آن لاٸن تعلیم حاصل کررہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.