ETV Bharat / state

'بلا لحاظ مذہب وملت انسان کی خدمت کرنی چاہیے' - sherghati

ریاست بہار کے ضلع گیا کے علاقے کے رہنے والے 'رکت ویر' کے نام سے مشہور عابد امام کو قومی سطح پر متعدد ایوارڈز سے نوازا گیا ہے۔

ای ٹی وی بھارت کی خصوصی بات چیت
author img

By

Published : Apr 16, 2019, 5:25 PM IST

ریاستی بہار کے ضلع گیا کے علاقے شیرگھاٹی سے تعلق رکھنے والے ایم اے پولٹیکل سائنس کے طالب علم عابد امام شیرگھاٹی ایکتا منچ کے بینر تلے متعدد فلاحی کام انجام دیتے ہیں اس سلسلے میں ان کا سب سے اہم کام خون کا عطیہ ہے۔

ای ٹی وی بھارت کی خصوصی بات چیت

عابد امام نے اس کام کی ابتدا تب کی تھی جب چند برس قبل گیا سے شیرگھاٹی واپسی کے وقت ایک سڑک حادثے نے ان کی زندگی تبدیل کردی اور انہوں نے نہ صرف خود بلکہ دوسرے نوجوانوں کو بھی خون کا عطیہ کرنے کی ترغیب دی۔

لگاتار خون کے عطیہ کی وجہ سے عابد کو 'رکت ویر' کے نام سے جانا جاتا ہے۔

اس کے علاوہ شیرگھاٹی کے عابد نے ڈوبھی علاقے میں ایک نابینا خاندان کو بھی گود لے رکھا ہے۔

ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے عابد نے کہا کہ فلاحی کام کرتے وقت انسان کو مذہب و ملت سے اوپر اٹھ کر سوچنا چاہیے۔

Intro:گیا: سوشل ورکر عابدامام سے خصوصی گفتگو

رکت ویر کے نام سے مشہور عابد امام کو ملکی سطح پر متعدد ایوارڈز سے نوازا گیا ہے ۔

Body:ایم اے پولٹیکل سائنس کے طالب علم عابد امام شیرگھاٹی ایکتا منچ کے بینر تلے متعدد فلاحی کام انجام دیتے ہیں اس سلسلے میں سب سے اہم خون کا عطیہ ہے۔

گیا سے شیرگھاٹی واپسی کے وقت ہوئے ایک سڑک حادثے نے عابد کی زندگی تبدیل کردی اور انہوں نے نہ صرف خود بلکہ دوسرے نوجوانوں کو بھی خون کا عطیہ کرنے کی ترغیب دی۔

لگاتار خون کے عطیہ کی وجہ سے عابد کو رکت ویر کے نام سے جانا جاتا ہے۔

اس کے علاوہ شیرگھاٹی کے عابد نے ڈوبھی علاقے میں ایک نابینا خاندان کو بھی گود لے رکھا ہے۔

آی ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے عابد نے کہا کہ فلاحی کام کرتے وقت انسان کو مذہب و ملت سے اوپر اٹھ کر سونچنا چاہیے۔

عابد امام ۔ سوشل ورکر

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.