ETV Bharat / state

گودام پر چھاپہ - فوڈ پروٹیکشن آفیسر مکیش کشیپ

ریاست بہار کے ضلع گیا میں کھانے پینے کی اشیاء کی جانچ کے لیے شہر گودام میں محکمہ فوڈ کی چھاپہ ماری اور متعدد دکانوں سے نمونے لیے گئے۔

گودام پر چھاپہ
author img

By

Published : Sep 7, 2019, 10:59 AM IST

Updated : Sep 29, 2019, 6:15 PM IST

یہ مہم ضلع مجسٹریٹ کی ہدایت پر چلائی گئی ہے۔ ضلعی انتظامیہ بارہ ستمبر سے شروع ہونے والے پتر پکش میلے کی تیاریوں میں پوری طرح سے مصروف ہے۔

ضلع مجسٹریٹ کی ہدایت محکمہ فوڈ اور مجسٹریٹ کی نگرانی میں شہر کے گودام علاقہ میں واقع کئی دوکانوں پر چھاپے ماری کی گئی، تو وہی کئی دکانوں سے تیل اور مصالحہ کے نمونے اکٹھے کیے گئے تاکہ لیب میں بھیج کر اس کی جانچ کرائی جاسکے ۔

گودام پر چھاپہ

در اصل شہر کے گودام علاقے میں ملاوٹی اشیاء ملنے کی اطلاع ضلع مجسٹریٹ کوموصول ہوئی تھی۔

فوڈ پروٹیکشن آفیسر مکیش کشیپ نے بتایا کہ پرانے گودام میں اب تک چھ دکانوں پر چھاپے مارے جا چکے ہیں۔ نیز تمام دکانوں سے چاول اور تیل کے نمونے لیے گئے ہیں اور انہیں جانچ کے لیے بھیجا جائے گا۔ تاکہ پنڈدانیوں اور شہر کے باشندوں کو کسی بھی قسم کی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

Intro:کھانے پینے کی اشیاء کی جانچ کے لئے شہر کے گودام میں محکمہ فوڈ کی چھاپہ ماری ، متعدد دکانوں سے نمونے لئے گئے ہیں ، ضلع مجسٹریٹ کی ہدایت پر یہ مہم چلائی گئی ہے ۔Body:ضلعی انتظامیہ بارہ ستمبر سے شروع ہونے والے پتر پکش میلے کی تیاریوں میں پوری طرح سے مصروف ہے ، ڈی ایم کی ہدایت محکمہ فوڈ اور مجسٹریٹ کی نگرانی میں شہر کے گودام ایئریا میں واقع کئی دوکانوں پرچھاپے ماری کی گئی ہے ، کئی دکانوں سے تیل اور مسالے کے نمونے اکٹھے کر کے لئے گئے ہیں تاکہ لیب میں بھیج کراسکی جانچ کرائی جاسکے ۔
  در اصل شہر کے گودام کے علاقے میں ملاوٹی اشیاء ملنے کی اطلاع ڈسٹرک مجسٹریٹ کوموصول ہوئی تھی ۔ جیسے ایک تیل کئی ناموں سے پیکنگ کر کے صارفین کو فروخت کیا جارہا ہے ، جس سے لوگوں کی صحت پر بھی خاصا اثر پڑ رہا ہے۔ ملاوٹی اشیاء کی سچائی کا پتہ لئے گئے نمونے کی تحقیقاتی رپورٹ کے بعد ہی چلے گا ۔Conclusion:فوڈ پروٹیکشن آفیسر مکیش کشپ نے بتایا کہ پرانے گودام میں اب تک 6 دکانوں پر چھاپے مارے جا چکے ہیں۔ نیز تمام دکانوں سے چاول اور تیل کے نمونے لئے گئے ہیں اور انہیں جانچ کے لئے بھیجا جائے گا۔ تاکہ پنڈدانیوں اورشہر کے باشندوں کو کسی بھی قسم کی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔
Last Updated : Sep 29, 2019, 6:15 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.