ETV Bharat / state

' نیائے منصوبہ ملک کی معیشت کے لیے ڈیژل کی طرح کام کرے گا' - نیائے منصوبہ

کانگریس کے صدر راہل گاندھی نے اقتدار میں آنے پر کم ازکم آمدنی منصوبہ (نیائے) یعنی انصاف کے تحت غریبوں کو سالانہ بہتر ہزار روپے دینے کے پارٹی کے وعدے کو دہراتے ہوئے کہاکہ نیائے منصوبہ ملک کی معیشت کیلئے ڈیژل کی طرح کام کرے گا۔

author img

By

Published : May 16, 2019, 10:12 PM IST

گاندھی نے پاٹلی پتر پارلیمانی حلقہ سے آرجے ڈی کی امیدوار میسا بھارتی کے حق میں وکرم میں انتخابی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ کانگریس وزیراعظم نریندر مودی کی طرح جھوٹے وعدے نہیں کرتی ہے۔کانگریس نے جو بھی وعدہ کیا ہے اسے پورا کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ کانگریس اقتدار میں آئے گی تب ملک کے غریب لوگوں کو سالانہ72 روپے دیئے جائیںگے ۔ انہوں نے کہاکہ یہ نیائے منصوبہ ملک کی میعشت کیلئے ڈیژل کی طرح کام کرے گا۔ اور اس سے لوگوں کو روزگار ملیں گے۔

کانگریس صدر نے کہاکہ مودی نے ملک کے ہر شہری کو پندرہ لاکھ روپے دینے کا وعدہ کیا تھا ۔ انہیں بتانا چاہئے کہ یہ پیسہ کیوں نہیں دیا۔ انہوں نے کہاکہ مسٹر مودی نے پندرہ لاکھ روپے دینا تو دور نوٹ بندی اور جی ایس ٹی (اشیاءاور سروس ٹیکس ) لگا کر غریبوں کے جیب سے پیسے نکال لئے اور انیل امبانی اور نیرو مودی جیسے 15 لوگوں کے کھاتے میں 5 لاکھ 55 ہزار کروڑ روپے ڈال دیئے ۔ اب یہ پیسہ کانگریس غریبوں کو دینا چاہتی ہے۔

Intro:Body:

tert

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.