ETV Bharat / state

پشپم پریا پٹنہ کے بانکی پور سے انتخابات لڑیں گی

پلورل پارٹی کی سربراہ پشپم پریا چودھری نے کہا کہ 'پلورل پول کمیٹی کی سفارش پر میں گنگا کے جنوب میں بسے اشوک کے قدیم دارالحکومت پٹنہ کے بانکی پور اسمبلی حلقہ سے امیدوار ہوں گی۔'

پلورل پارٹی کی سربراہ پشپم پریا پٹنہ کے بانکی پور سے انتخابات لڑیں گی

author img

By

Published : Oct 2, 2020, 11:50 AM IST

بہار میں ہونے والے اسمبلی انتخابات میں پلورل پارٹی کی سربراہ پشپم پریا چودھری نے انتخاب لڑنے کا اعلان کیا ہے۔

انہوں نے ٹویٹ کرتے ہوئے بتایا کہ وہ پٹنہ کے بانکی پور حلقہ (182) سے اپنا دعویٰ پیش کریں گی۔'

پلورل پارٹی کی سربراہ پشپم پریا پٹنہ کے بانکی پور سے انتخابات لڑیں گی
پلورل پارٹی کی سربراہ پشپم پریا پٹنہ کے بانکی پور سے انتخابات لڑیں گی

پشپم پریا چودھری نے کہا ہے کہ 'پلورل پول کمیٹی کی سفارش پر میں گنگا کے جنوب میں بسے اشوک کی قدیم دارالحکومت پٹنہ کے بانکی پور اسمبلی حلقہ سے امیدوار ہوں گی۔'

یہ بھی پڑھیں: کانگریس - آر جے ڈی کے مابین سیٹ شیئرنگ پر تنازع

واضح رہے کہ پشپم پریا چودھری نے خود کو کو پلورلز پارٹی کی جانب سے اخبارات میں ایک اشتہار کے ذریعے وزیر اعلی کا امیدوار بتایا تھا۔ اس کے بعد سے ہی وہ بہار کے تمام اضلاع کا مستقل دورہ کررہی ہیں۔ انہوں نے دعوی کیا ہے کہ ریاست کی تمام 243 اسمبلی نشستوں پر مقابلہ کریں گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.