ETV Bharat / state

دربھنگہ میں نرسنہا نند کے خلاف احتجاج - protest march against narsingh nand in Darbhanga

دربھنگہ کے لہیریا سرائے کلکٹریٹ واقع دھرنا والے مقام پر پہنچ گئے اس دوران ان لوگوں کے ہاتھوں میں طرح طرح کے بینر، پوسٹر اور ہوڑڈنگ تھے ۔ یہ لوگ گستاخ رسول نرسنہا نند کے خلاف احتجاج کر رہےتھے۔ یہ نرسنہا نند کو حکومت سے پھانسی دینے کا مطالبہ کر رہے تھے -

دربھنگہ پروٹیسٹ میں نرسنہا نند کو پھانسی دینے کا نعرہ

author img

By

Published : Apr 12, 2021, 11:06 PM IST

ریاست بہار کے ضلع دربھنگہ میں آج مسلم بیداری کارواں کے سیکڑوں کارکنوں نے دربھنگہ کے قلاگھاٹ مدرسہ سے اپنا پروٹیسٹ مارچ نکال کر پیدل چلتے ہوئے دربھنگہ کے لہیریا سرائے کلکٹریٹ واقع دھرنا والے مقام پر پہنچ گئے اس دوران ان لوگوں کے ہاتھوں میں طرح طرح کے بینر پوسٹر اور ہوڑڈنگ تھے یہ لوگ گستاخ رسول

نرسنہا نند کے خلاف احتجاج کر رہےتھے یہ نرسنگ نند کو حکومت سے پھانسی دینے کا مطالبہ کر رہے تھے -

دربھنگہ پروٹیسٹ میں نرسنہا نند کو پھانسی دینے کا نعرہ

اس دوران ای ٹی وی بھارت سے گفتگو کرتے احتجاج میں شامل عارف رضا مسواہی نے کہا کہ نرسنہا نند سرسوتی جیسے لوگوں نے پریس کانفرنس کرکے نبی کے خلاف گستاخانہ جملہ بول کر پوری دنیا کے مسلمانوں کو ٹھینس پہنچایا ہے اسے مسلمان برداشت نہیں کر سکتے ہیں۔

اس گستاخانہ جملہ کے بعد مسلمان بہت غصہ میں ہیں پوری دنیا میں اس کے خلاف احتجاج ہو رہا ہے ہمیں ہندوستان کے قانون پر بھروسہ ہے اس لئے ہم لوگ اپنے احتجاج کے ذریعے حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ جلد سے جلد ایسے شخص پر کاروائی کرے اور پھانسی کی سزا دی جائے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.