ETV Bharat / state

بہار کے سیاست میں پوسٹر وار جاری - آر جے ڈی اور جے ڈی یو کے مابین زبردست پوسٹر وار جاری ہے

ریزرویشن معاملے پر کانگریس رہنما نے نتیش کمار حکومت کے خلاف پٹنہ کے مختلف چوراہوں پر پوسٹر لگا دیا ہے۔

بہار کے سیاست میں پوسٹر وارجاری
بہار کے سیاست میں پوسٹر وارجاری
author img

By

Published : Feb 15, 2020, 2:03 PM IST

Updated : Mar 1, 2020, 10:16 AM IST

ریاست بہار کے پٹنہ میں گزشتہ دنوں سے آر جے ڈی اور جے ڈی یو کے مابین زبردست پوسٹر وار جاری ہے، اس سلسلے میں کانگریس رہنما بھی سیاسی حریف کو نشانہ بنانے کا کوئی بھی موقع نہیں چھوڑ رہے ہیں۔

بہار کے سیاست میں پوسٹر وارجاری۔ویڈیو

اس میں کانگریس نے ریزرویشن ختم کرنے پر نتیش کمار اور مرکزی حکومت کے خلاف ایک پوسٹر ذریعے ریزرویشن ختم کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔

اس معاملے میں کانگریس کے رہنما سدھارتھ چھترئے نے کہا کہ 'بی جے پی، آر ایس ایس کے قانون کو نافذ کرنا چاہتی ہے،اور ایک منصوبہ بند سازش کے تحت ریزرویشن ختم کرنا چاہتی ہے۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ جس طرح سے اتراکھنڈ میں ریزرویشن کے بارے میں سپریم کورٹ سے حکم آیا ہے۔ اس سے بی جے پی کی نیت کیا ہے یہ صاف ظاہر ہوتا ہے، انہوں نے اس سلسلے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ کانگریس پارٹی اس کے خلاف مظاہرہ کرے گی۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 10:16 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.