ETV Bharat / state

ششیل مودی کے بیان پرپھر سے سیاست شروع

author img

By

Published : Sep 12, 2019, 11:58 PM IST

Updated : Sep 30, 2019, 10:00 AM IST

پتر پکش میلہ 2018 کے افتتاحی تقریب میں نائب وزیراعلی ششیل مودی کے ذریعہ دیاگیا بیان پھرسے سرخیوں میں ہے۔

ششیل مودی کے بیان پرپھر سے سیاست شروع

ریاست بہار کے ضلع گیا میں عالمی شہرت یافتہ پتر پکش میلے کا آغاز ہوچکا ہے۔ جسے نائب وزیراعلی ششیل مودی کے ہاتھوں میلے کاافتتاح عمل میں آیا۔

گزشتہ بھی برس میلے کاافتتاح ریاست کے نائب وزیر اعلی ایم ششیل مودی کے ہاتھوں عمل میں آیا تھا۔

ایسے میں سال 2018 کے پتر پکش میلے کے افتتاحی تقریب سے نائب وزیراعلی ششیل کمارمودی کے بیان پر پھر سے سیاست گرماگئی ہے ۔

حزب اختلاف کے لیڈران نے ششیل مودی کے بیان پرطنز کیا تھا کہ گزشتہ بار ہاتھ جوڑنے پر بھی جرائم پیشہ عناصر خاموش نہیں ہوئے تھے۔

ویڈیو : نائب وزیراعلی ششیل مودی کے ذریعہ دیاگیا بیان پھرسے سرخیوں میں

ذرائع کے مطابق لیڈران ان کے بیان پرطنز کس رہے ہیں کہ ' جس ریاست کانائب وزیراعلی جرائم پیشوں سے ہاتھ جوڑ کر گزارش کرتاہو کہ وہ پندرہ دنوں تک مجرمانہ واقعات کوانجام نہ دیں، اس ریاست کی بگڑتی صورتحال کااندازہ نہیں لگایاجاسکتا ہے'۔

رواں برس گیا میں مجرمانہ واقعات بڑھے ہیں اور کئی ایسے واقعات پیش آئے ہیں جس کے بعد خوب ہنگامہ آرائی ہوئی۔ایسے میں کیا نائب وزیراعلی ششیل مودی مجرموں سے اب کس طرح اپیل کریں گے ۔

واضح رہے کہ ششیل مودی نے 2018 کے پتر پکش میلے کے افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا تھا کہ ' میلے میں باہر سے آنے والے زائرین کوکسی طرح کی تکلیف کاسامنہ نہیں ہوناچاہئے ۔اسکے لئے میں مجرموں سے ہاتھ جوڑ کر گزارش کرونگا کہ وہ کم سے کم پترپکش میلے میں مجرمانہ واقعہ کو انجام دینا چھوڑ دیں'۔

Intro:پتر پکش میلہ 2018 کے افتتاحی تقریب میں نائب وزیراعلی ششیل مودی کے ذریعہ دیاگیا بیان پھرسے سرخیوں میں ہے ۔اپوزیشن لیڈران بھی سال بھر پرانے بیان کی مزمت کررہے ہیں ۔
سوشل ذرائع پراس بیان پر خوب تبصرے ہورہے ہیں Body:ریاست بہار کے ضلع گیا میں عالمی شہرت یافتہ پتر پکش میلے کا آج شام آغاز ہوجائیگا ، گزشتہ سال میلے کاافتتاح ریاست کے ڈپٹی سی ایم ششیل مودی کے ہاتھوں عمل میں آیا تھا ، اس بار بھی آج شام پانچ بجے نائب وزیراعلی ششیل مودی کے ہاتھوں میلے کاافتتاح ہوگا ۔ ایسے میں سال 2018 کے پتر پکش میلے کے افتتاحی تقریب سے نائب وزیراعلی ششیل کمارمودی کے بیان پر پھرسے سیاست گرماگئی ہے ۔حزب اختلاف کے لیڈران ششیل مودی کے بیان پرطنز کس رہے ہیں کہ گزشتہ بار ہاتھ جوڑنے پر بھی جرائم پیشہ شانت نہیں ہوئے تھے ۔اس بار لگتا ہے ششیل مودی کو مجرموں کو ڈنڈوت پرنام کرناپڑیگا ۔
آج ریاستی پترپکش میلہ 2019 کا افتتاح نائب وزیراعلی ششیل مودی کرینگے ۔ایسے میں سال 2018 کا انکا بیان پھرسے سوشل ذرائع پر سرخیوں میں ہے ۔اسکو لیکر اپوزیشن حملہ ور ہے ۔لیڈران انکے بیان پرطنز کس رہے ہیں کہ جس ریاست کانائب وزیراعلی جرائم پیشوں سے ہاتھ جوڑ کر گزارش کرتاہو کہ وہ پندرہ دنوں تک مجرمانہ واقعات کوانجام نہ دیں ، اس ریاست کی بگڑتی صورتحال کااندازہ نہیں لگایاجاسکتا ہے ۔رواں سال گیا میں مجرمانہ واقعات بڑھے ہیں اور کئی ایسے واقعات پیش آئے ہیں جس کے بعد خوب ہنگامہ مچاہے ۔ایسے میں کیا نائب وزیراعلی ششیل مودی مجرموں سے اب کس طرح اپیل کریں گے ۔Conclusion:دراصل ششیل مودی 2018 کے پتر پکش میلے کے افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہاتھا کہ میلے میں باہر سے آنے والے زائرین کوکسی طرح کی تکلیف کاسامنہ نہیں ہوناچاہئے ۔اسکے لئے میں مجرموں سے ہاتھ جوڑ کر گزارش کرونگا کہ وہ کم سے کم پترپکش میلے میں مجرمانہ واقعہ کو انجام دینا چھوڑ دیں ، سال بھر وہ جرائم کو کہنے پر بھی انجام دیتے ہی ہیں ، اسی بیان پر گزشتہ سال خوب ہنگامہ مچاتھا
Last Updated : Sep 30, 2019, 10:00 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.