ETV Bharat / state

گیا: پولیس جوانوں کی شراب پارٹی، ایک گرفتار

author img

By

Published : Jan 18, 2020, 8:54 AM IST

پولیس لائن میں جوانوں کی شراب پارٹی چل رہی تھی تبھی ایس ایس پی پولیس لائن میں چھاپے ماری کے لئے پہنچ گئے۔ ایس ایس پی کو دیکھ کر چار پولیس اہلکار تو فرار ہوگئے تاہم ایک شرابی ایس ایس پی کے ہاتھ لگ گیا، اسے عدالت میں پیشی کے بعد جیل بھیج دیا گیا ہے۔

گیا: پولیس جوانوں کی شراب پارٹی، ایک گرفتار
گیا: پولیس جوانوں کی شراب پارٹی، ایک گرفتار

دراصل ریاست بہار میں شراب پر پابندی ہے۔ شراب اور شرابیوں کے خلاف سخت قانون بنائے گئے ہیں۔ پولیس کی پریس ریلیز کے تحت روزانہ شراب تسکر سے لے کر شرابیوں کو گرفتار کئے جانے کان ام زیادہ ہوتا ہے۔

انیس جنوری کو 'شراب سے آزاد بہار' بنانے کی غرض سے بیداری مہم کے تحت ریاست گیر انسانی زنجیر بھی بنائی جانی ہے۔ پولیس کے ذریعے شرابیوں اور تسکروں کی گرفتاری کا معاملہ اکثر سرخیوں میں ہوتا ہے تاہم پولیس جوان کی شراب پارٹی کا معاملہ سامنے نہیں آیا تھا وہ بھی ضلع کے پولیس ہیڈکواٹر میں جہاں سیکڑوں پولیس جوان سے لے کر افسران تک رہتے ہیں ۔

دراصل معاملہ ریاست بہار کے شہر گیا میں واقع پولیس لائن کا ہے جہاں رات میں شراب پارٹی چل رہی تھی۔ ایس ایس پی راجیو مشرا کو اطلاع ملی جس کے بعد خود ایس ایس پی پولیس لائن میں واقع بیرک میں پہنچ کر چھاپے ماری شروع کردی۔

ایس ایس پی کو دیکھ شراب پارٹی کر رہے پولیس اہلکاروں میں کھلبلی مچ گئی۔ پولیس لائن میں افراتفری کاماحول قائم ہوگیا۔ ایک ساتھ پانچ پولیس اہلکاروں کو شراب نوشی کرتے خود ایس ایس پی نے دیکھا۔

ایس ایس پی انہیں گرفتار کرتے اس سے قبل ہی چار فرار ہو گئے جبکہ ایک جمعدار کو گرفتار کرلیا گیا۔ گرفتار جمعدار کو پولیس نے جمعہ کی شام کی عدالت میں پیش کیا جہاں سے اسے جیل بھیج دیا گیا ہے۔

گیا کے ایس ایس پی راجیو مشرا نے بتایا کہ 'کل پانچ افراد شراب پی رہے تھے جن میں سے چار افراد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے جبکہ ایک کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ 'اس معاملے میں رامپورتھانہ میں ایف آئی آردرج کی گئی ہے ۔ضروری کاروائی کی جارہی ہے۔

ایس ایس پی نے مزید کہا کہ 'شرابی پولیس والوں کے خلاف کاروائی جاری رہے گی۔'

Intro:ریاست بہار کے ضلع گیا کے پولیس لائن میں جوانوں کی شراب پارٹی چل رہی تھی تبھی ایس ایس پی پولیس لائن میں چھاپے ماری کے لئے پہنچ گئے ، ایس ایس پی کو دیکھ کر چار پولیس اہلکار تو فرار ہوگئے تاہم ایک شرابی جمعدار ایس ایس پی کے ہاتھ لگ گیا ۔پولیس جمعدار کو عدالت میں پیشی کے بعد جیل بھیج دیاگیا ہےBody:ریاست بہار میں شراب پر پابندی ہے ، شراب اور شرابیوں کے خلاف سخت قانون بنائے گئے ہیں ۔پولیس کی پریس ریلیز کے تحت روزانہ شراب تسکر سے لیکر شرابیوں کو گرفتار کئے جانے کانام زیادہ ہوتا ہے ۔ انیس جنوری کو شراب سے آزاد بہار بنانے کی غرض سے بیداری مہم کے تحت ریاست گیر انسانی زنجیر بھی بنائی جانی ہے ۔پولیس کے ذریعے شرابیوں اور تسکروں کی گرفتاری کامعاملہ اکثر سرخیوں میں ہوتاہے تاہم پولیس جوان کی شراب پارٹی کامعاملہ سامنے نہیں آیا تھا وہ بھی ضلع کے پولیس ہیڈکواٹر میں جہاں سیکڑوں پولیس جوان سے لیکر افسران تک رہتے ہیں ۔ دراصل معاملہ ریاست بہار کے شہر گیا میں واقع پولیس لائن کا ہے جہاں رات میں شراب پارٹی چل رہی تھی ۔ایس ایس پی راجیومشرا کو اطلاع ملی جسکے بعد خود ایس ایس پی پولیس لائن میں واقع بیرک میں پہنچ کرچھاپے ماری شروع کردی ، ایس ایس پی کو دیکھ شراب پارٹی کررہے پولیس اہلکاروں میں کھلبلی مچ گئی ۔پولیس لائن میں افراتفری کاماحول قائم ہوگیا ۔ ایک ساتھ پانچ پولیس اہلکاروں کو شراب نوشی کرتے خود ایس ایس پی نے دیکھا ، ایس ایس پی انہیں گرفتار کرتے کہ اس سے قبل چار فرار ہوگئے جبکہ ایک جمعدار کو گرفتار کرلیا ۔ گرفتار جمعدار کو پولیس نے جمعہ کی شام کو عدالت میں پیش کیا جہاں سے اسے جیل بھیج دیا گیا ہےConclusion:گیا کے ایس ایس پی راجیو مشرا نے بتایا کہ کل 5 افراد شراب پی رہے تھے ، جن میں سے 4 افراد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ، جبکہ 1 کو گرفتار کرلیا گیاہے ۔انہوں نے بتایاکہ اس معاملے میں رامپورتھانہ میں ایف آئی آردرج کی گئی ہے ۔ضروری کاروائی جاری ہے ۔انہوں نے کہاکہ شرابی پولیس والوں کے خلاف انکی کاروائی جاری رہیگی

بائٹ راجیو مشرا ، ایس ایس پی گیا
رپورٹ سرتاج احمد ضلع گیابہار
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.