ETV Bharat / state

کیمور: پولیس نے نابالغہ کو شادی ہونے سے بچایا - تین ملزمان کو گرفتار کرکے جیل بھیج دیاہے

روپے کا لالچ دیکر نابالغ لڑکی سے شادی کرانے والے گروہ کا چین پور پولیس نے پردہ فاش کرتے ہوئے تین ملزمان کو گرفتار کرکے جیل بھیج دیا ہے۔

کیمور: پولیس نے نابالغہ کو شادی ہونے سے بچایا
کیمور: پولیس نے نابالغہ کو شادی ہونے سے بچایا
author img

By

Published : Jan 25, 2020, 8:37 AM IST

Updated : Feb 18, 2020, 8:12 AM IST

ریاست بہار کے ضلع کیمور پولیس نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے نابالغ لڑکی کی شادی ہونے سے بچایا۔

پولیس نے موقع سے تین دلالوں کو بھی گرفتار کیاہے اس کے پاس سے ایک کار بھی ضبط کی گئی ہے جسے شادی کے بعد دلہن کو وداع کے لیے لے جانے کی تیاری کی جارہی تھی۔ پولیس کو دیکھ کر دولہا موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔

چین پور پولیس نے اس معاملہ میں نابالغ لڑکی کے والدین سے بھی پوچھ گچھ کے لیے حراست میں لیا ہے۔ وہیں والدین نے تین لاکھ روپے لینے کی بات بھی قبول کی ہے۔

کیمور: پولیس نے نابالغہ کو شادی ہونے سے بچایا

اطلاع کے مطابق جمعہ کے روز چین پور پولیس کو خفیہ ذرائع سے اطلاع ملی کے کچھ دلال ایک نابالغ لڑکی کی شادی کرانے کے لیے جمع ہوئے ہیں۔
چین پور تھانہ پولیس نے موقع پر پہنچ کر بروقت کاروائی کی ۔

کیمور ایس پی دلنواز احمد نے بتایا کی اتر پردیش کے ضلع آگرہ کا رہائشی چھوٹو، کیمور کا رہائشی کھرپتو رام اور منا رام کو گرفتار کیا گیاہے۔ ایس پی نے کہا کہ موقع سے چوتھا شخص جو دولہا بن کر شادی کے لیے آیا تھا، جس کا نام پپو نٹ ہے وہ فرار ہونے میں کامیاب رہا۔

Intro:کیمور پولس نے نابالغ لڑکی کی شادی ہونے سے بچایا۔

روپیہ کا لالچ دیکر نابالغ سے شادی کرانے والے گروہ کا چین پور پولس نے کیا خلاصہ۔ موقع سے گروہ کے تین ممبر کار کے ساتھ گرفتار۔دولہا فرار۔

کیمور۔ریاست بہار کی کیمور پولس نے بروقت کارواٸ کرتے ہوۓ ایک طرف جہاں نابالغ لڑکی کی شادی ہونے سے بچایا تو دوسری طرف ایک گروہ کا بھی خلاصہ کیا جو موٹی رقم کی لالچ دیکر والدین کو خرید نے کے بعد نابالغ لڑکیوں کی شادی آس پاس و باہر کی جگہوں میں کرانے کا کام کرتا تھا۔ پولس نے موقع سے تین دلالوں کو بھی گرفتار کیا ساتھ ہی اس کار کو بھی ضبط کیا جس سے شادی کے بعد دلہن کو وداٸ کر لے جانے کی تیاری تھی۔ موقع سے شادی رچانے آیا دلہا فرار ہونے میں کامیاب رہا۔ چین پور پولس نے اس معاملہ میں نابالغ لڑکی کے والدین کو بھی نابالغ لڑکی کے ساتھ پوچھ تاچھ کے لۓ گرفتار کیا۔والدین نے تین لاکھ روپیہ لینے کی بات بھی قبولی۔
اطلاع کے مطابق جمع کے روز چین پور پولس کو خفیہ زراٸع سے اطلاع ملی کے کچھ دلال لوگ ایک نابالغ لڑکی کی شادی رچانے کے لۓ جمع ہوۓ ہیں۔ چین پور تھانہ افسر نے بروقت کارواٸ کرتے ہوۓ کڑی پوچھ تاچھ کی تو معاملہ کا خلاصہ ہوا ۔وہیں کیمور ایس پی دلنواز احمد نے بتایا کی اتر پردیش کے آگرہ ضلع کے شانتی نگر کے چھوٹو۔ کیمور کے بلہری موضع باشندہ کھرپتو رام۔ بمہور کے منا رام کو گرفتار کیا گیا ۔گرفتار تینوں اس طرح کے کام کو انجام دیتے ہیں۔موقع سے چوتھا شخص جو دلہا بن کر شادی کے لۓ آیا تھا جسکا نام پپو نٹ ہے ۔وہ فرار ہونے میں کامیاب رہا۔ انہوں نے مزید بتایا کی پوچھ تاچھ کے بعد موہنیاں جس ہوٹل می یہ سبھی ٹھرے تھے وہاں چھاپہ ماری کر دو آدھار کارڈ دو بڑا بیگ کپڑا سمیت ضبط کیا گیا۔ سبھی کو جیل بھیجا جا رہا ہے۔ ایس پی نے بتایا کی نابالغ لڑکی کی عمر بارہ سال کے قریب ہے۔Body:گرفتارConclusion:
Last Updated : Feb 18, 2020, 8:12 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.