ETV Bharat / state

کیمور: شراب مافیاؤں کے خلاف پولیس کی کارروائی

author img

By

Published : Dec 30, 2020, 10:54 PM IST

ریاست بہار کے ضلع کیمور میں پولیس نے شراب مافیاؤں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے چھاپے ماری کی۔ اس دوران غیر قانونی طریقے سے بنائی جا رہی شراب کے ٹھکانوں پر پولیس نے چھاپے ماری کی۔ کیمور پولس کپتان کے ذریعے تشکیل شدہ خصوصی ٹیم کو ایک بار پھر بڑی کامیابی ملی ہے۔

police raid on illegal liquor makers home in kaimur
شراب مافیاؤں کے خلاف پولیس کی کارروائی

پولس کی ٹیم نے بڑی مقدار میں ضلع کے پہاڑی علاقہ میں بنائی جا رہی دیسی شراب کی بھٹی کو نیست و نابود کر دیا۔ ساتھ ہی گانجہ و اصلحہ بھی ضبط کیے۔

دیکھیں ویڈیو

اس بابت ایس پی کیمور دلنواز احمد نے بتایا کہ تشکیل شدہ ٹیم بہتر کام کر رہی ہے۔ چھاپہ ماری کے دوران اب تک ضلع میں کئی بڑی ناجائز شراب کی بھٹیوں کو نیست و نابود کردیا اور درجنوں شراب مافیاؤں کو خطرناک اصلحوں کے ساتھ گرفتار کر جیل بھیجا جا چکا ہے۔

انہوں نے کہا کہ تشکیل کی گئی ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے چین پور تھانہ کے جنگل کے بیچ واقع بھوڑ کوڑا گاؤں میں عمل میں لائی گئی، جہاں سے چھاپہ ماری کے دوران رتیش کھروار کو گرفتار کیا گیا۔

انہوں نے بتایا کی ساتھ ہی بھولا گپتا کے گھر سے دیسی بندوق، ایک ایٸر گن اور 350 گرام گانجہ برآمد کیا گیا۔

مزید پڑھیں:

نابالغ کرتب باز آٹورکشا ڈرائیور گرفتار

اس کے علاوہ ساگر کھروار کے گھر پر چھاپہ ماری کی گئی، جہاں سے پولس نے ایک دیسی بندوق برآمد کی۔ انہوں نے بتایا کہ دونوں کی گرفتاری کے لیے چھاپہ ماری کی جا رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.