ETV Bharat / state

کیمور: پولیس نے ملزمین کے گھر پر اشتہار چسپاں کیا

author img

By

Published : Jun 19, 2021, 4:54 PM IST

بہار کے ضلع کیمور بھائی کی قتل معاملہ میں مہینوں سے فرار چل رہے دو ملزم بھائیوں کے گھر پر آج پولیس نے اشتہار چسپاں کرکے قانونی نوٹس جاری کیا۔

پولیس نے ملزمین کے گھر پر اشتہار چسپا کیا

بہار کے ضلع کیمور میں گزشتہ 12 اپریل کو ہوئے زمینی تنازعہ میں دو بھائیوں کے ذریعہ بڑے بھائی کی قتل کے معاملہ میں مہینوں سے فرار چل رہے مجرمین کے گھر پر آج پولیس نے اشتہار چسپا کر قانونی نوٹس جاری کیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق یہ معاملہ چین پو ر تھانہ حلقہ کے سوکھرا موضع کا ہے، جہاں کے رہائشی ابن الہدا کی وفات کے بعد ان کے تینوں لڑکے کے مابین زمینی بٹوارہ کے پیش نظر تنازعہ چل رہا تھا، جس کی وجہ سے ابنِ الہدا کے بڑے لڑکے محمد علی اپنے آبائی گھر چھوڑ سسرال میں مقیم تھے۔

دوبارہ سے زمین کے بٹوارے کو لے کر چھوٹے بھائیوں نے بڑے بھائی کو 12اپریل کو گاؤں آنے کو کہا، بڑے بھائی محمد علی چھوٹے بھائیوں کے بلاوے پر گاؤں پہنچے، لیکن پھر بھی زمین کا کوئی حل نہیں نکل سکا اور تینوں بھائیوں میں جم کر مار پیٹ ہوئی اس دوران چھوٹے بھائیوں نے بڑے بھائی کا قتل کردیا۔

اس معاملے کے بعد مقتول کی اہلیہ شکیلہ بانو نے چین پور تھانہ میں اپنے شوہر کے قتل کا معاملہ درج کرایا تھا، اس کے بعد سے ہی مقتول کے دونوں چھوٹے بھائی فرار چل ریے تھے۔

پولیس کی جانب سے کی گئی کئی کوششوں کے باوجود بھی دونوں ملزمین نے خود کی سپردگی نہیں کی جس کے بعد آج چین پور تھانہ نے گھر پر اشتہار چسکا کرکے عدالت میں حاضر ہونے کی آخری چیتاونی دی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.