ETV Bharat / state

بہار میں غیر ملکی شراب ضبط - In the spring seize foreign liquor

ریاست بہار میں ضلع کھگڑیا کے الولی تھانہ علاقہ کے دھوبی گھاٹ کے نزدیک سے پولیس نے غیر ملکی شراب کی 57 پیٹی برآمد کی ہے۔

بہار میں غیر ملکی شراب ضبط
author img

By

Published : Aug 13, 2019, 11:03 PM IST

Updated : Sep 26, 2019, 10:20 PM IST

پولیس نے بتایا کہ ضلع کھگڑیا کے الولی تھانہ علاقہ کے دھوبی گھاٹ کے نزدیک گذشتہ رات گشت کے دوران ایک پک اپ وین کو روک کر تلاشی لی گئی۔ اس دوران پک اپ وین میں تھرماکول پلیٹ کے نیچے شراب چھپا کر رکھی گئی تھی۔
اس سلسلہ میں پولیس نے ایک شخص کو گرفتار بھی کیا ہے۔
ذرائع نے بتایا کہ پک اپ وین پر سوار تاجر املیش کمار کو گرفتار کیا گیا ہے جس سے تفتیش کی جارہی ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Sep 26, 2019, 10:20 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.