ETV Bharat / state

بہار: جموئی سے ایک نکسلی گرفتار - جموئی کے چرکا پتھر تھانہ علاقہ نکسلی گرفتار

ریاست بہار میں نکسلی انتہاپسندی سے متاثرہ ضلع جموئی کے چرکا پتھر تھانہ علاقہ کے پناری گاوں میں پولیس نے ایک نکسلی چھوٹے لال مرانڈی عرف ہجو مرمو کو گرفتار کرلیا ہے۔

جموئی سے ایک نکسلی گرفتار
author img

By

Published : Oct 26, 2019, 3:00 PM IST

پولیس نے بتایا کہ اسے اطلاع ملی تھی کہ چھوٹے لال مرانڈی پناری گاوں میں اپنے گھر پر آیا ہوا ہے۔ اس بنیاد پر سی آر پی ایف کے جوانوں نے مقامی پولیس کی مدد سے چھاپہ مار کر مرانڈی کو گرفتار کر لیا ہے۔
ذرائع نے تبایا کہ گرفتار نکسلی ضلع کے کھیرا تھانہ کے ہروانی پنچایت کے ریت لال یادو کے قتل معاملہ میں نامزد ملزم ہے۔ پولیس اس سے پوچھ گچھ کر رہی ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.