ETV Bharat / state

پی ایم سی ایچ میں ڈاکٹرز کی ہڑتال - doctors

بہار کے مشہور پٹنہ میڈیکل کالج اسپتال ( پی ایم سی ایچ ) میں جونیئر ڈاکٹروں کی جاری ہڑتال کی وجہ سے صحت خدمات متاثر ہیں۔

پی ایم سی ایچ
author img

By

Published : Jul 7, 2019, 11:32 PM IST

ماسٹر ڈگری امتحان میں فیل کرنے کی مخالفت میں پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر ہڑتال پر چلے گئے ہیں۔ ان کا الزا م ہےکہ اسپتال میں مریضوں کے مفاد کا معاملہ اٹھانے کی وجہ سے انہیں سزا دی گئی ہے۔

ہڑتال کی وجہ سے پی ایم سی ایچ کے او پی ڈی کی خدمات پوری طرح سے ٹھپ ہیں۔ مریضوں کو علاج کیلئے پرائیوٹ اسپتالوں میں جانا پڑرہاہے۔

وہیں پی ایم سی ایچ کے اساتذہ کا کہناہےکہ جو طلبا دل جمعی سے مطالعہ کریںگے وہ پاس ہوں گے اور جو پڑھائی پر دھیان نہیں دیں گے تو وہ ضرور فیل ہوں گے۔

دریں اثناءپی ایم سی ایچ کے سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر راجیو رنجن پرساد نے بتایاکہ او پی ڈی میں روزانہ لگ بھگ 3000 مریض آتے ہیں لیکن ہڑتال کی وجہ سے یہاں تعداد گھٹ کر 1280 ہوگئی ہے۔

انہوں نے بتایاکہ ہڑتال کی وجہ سے ہوئی پیدا صورتحال کو سنبھالنے کیلئے بڑی تعداد میں سنیئر ڈاکٹروں کو ڈیوٹی پر لگائے جانے کے ساتھ ہی ان کے کام گھنٹے بھی بڑھائے گئے ہیں۔
پرساد نے بتایاکہ مریضوں کے علاج کے لئے غیر میڈیکل شعبہ کے لوگوں کو ڈیوٹی پر لگایا گیا ہے۔ انہوں نے بتایاکہ مریضوں کو کسی بھی طرح کی پریشانی سے بچانے کے لئے اسپتال انتظامیہ سبھی ضروری اقدام اٹھا رہا ہے ۔

Intro:اینکر
سہارنپور(دیوبند)
محلہ پٹھانپورہ  دیوبند  کے باشندہ ایک شخص نے علاقہ کے رکن اسمبلی کے سابقہ میں رہے نمائندے پر اپنی ہی زمین کا قبضہ دلانے کے نام پر دو لاکھ روپیہ ہڑپنے کا الزام لگایاہے۔ متاثرہ نے کوتوالی پہنچ کر اثر دار لوگوں سے اس کی زمین دلانے اور علاقائی رکن اسمبلی کے نمائندہ سے اس کے دو لاکھ روپیہ واپس دلانے کی فریاد کی ہے،مہی پال کا ویڈیو سوشل میڈیاپر بھی وائرل ہورہاہے۔

Body:محلہ پٹھانپورہ کے باشندہ مہی پال نے بتایا کہ دیوبند روڑکی ریلوے لائن کے لئے ریلوے کے ذریعہ اس کی زمین اکوائر کی گئی تھی ،جس کااس کو معاوضہ ملا تھا اور اس معاوضہ سے اس نے چودہ بیگھہ زمین بیعنامے کے ساتھ خریدی تھی، اس کا کہنا ہے کہ علاقہ کے کچھ اثر دار لوگ گزشتہ آٹھ ماہ سے اس کی زمین پر قبضہ جمائے بیٹھے ہیں،کئی بار کوششوں کے باوجود وہ لوگ زمین خالی نہیںکررہے ہیں۔ اس کے مطابق دیوبند کے رکن اسمبلی کے نمائندہ نے اس سے زمین خالی کرانے کے نام پر دو لاکھ روپیہ لئے تھے ،لیکن ابھی تک نہ تو اس کی زمین خالی کراکر اس کا قبضہ کرایا گیا اور نہ ہی اس کی دو لاکھ روپیہ کی رقم واپس کی گئی، متاثرہ کا الزام ہے کہ مذکورہ نمائندہ نے رکن اسمبلی سے بھی فون پر بات کرائی تھی اور جس کے بعدہی اس نے دو لاکھ روپیہ کی رقم مذکورہ شخص کو دی تھی۔کوتوالی انچارج نے بتایا کہ معاملہ ان کے علم میں آیاہے، پولیس معاملہ کی جانچ کررہی ہے، جانچ کے بعد آگے کی قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ 

Conclusion:بائٹ 01 مہپال 
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.