ETV Bharat / state

گیا: 2 اپریل کو وزیراعظم کا دورہ متوقع - حفاظتی انتظامات

ریاست بہار کے گیا میں وزیراعظم مودی کے متوقع دورے کے پیش نظر سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے جا رہے ہیں۔

pm-modi-may-visit-gaya-on-april
author img

By

Published : Mar 30, 2019, 11:48 PM IST

وزیراعظم کے دورے کے پیش نظر سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے جا رہے ہیں۔

متعلقہ ویڈیو

گیا کے گاندھی میدان میں ضلع انتظامیہ اور این ڈی اے کارکنان کی ایک میٹنگ ہوئی۔ میٹنگ کا مقصد وزیراعظم کے دورے اور حفاظتی انتظامات کے متعلق لائحہ عمل تیار کرنا تھا۔

میٹنگ میں ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ ابھیشیک سنگھ، ایس ایس پی راجیو مشورہ کے علاوہ متعدد افسران نے شرکت کی۔

وزیراعظم کی سکیورٹی کے متعلق ضلع انتظامیہ اس قدر سنجیدہ ہے کہ میڈیا کو اس میٹنگ میں شامل ہونے سے روک دیا گیا۔

Intro:گیا: 2 اپریل کو وزیراعظم کا دورہ متوقع

وزیراعظم کے دورے کے پیش نظر سیکورٹی کے سخت انتظامات کیے جا رہے ہیں۔

Body:گیا کے گاندھی میدان میں ضلع انتظامیہ اور این ڈی اے کارکنان کی ایک میٹنگ ہوئی۔ میٹنگ کا مقصد وزیراعظم کے دورے اور حفاظتی انتظامات کے متعلق لائحہ عمل تیار کرنا تھا۔

میٹنگ میں ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ ابھیشیک سنگھ، ایس ایس پی راجیو مشورہ کے علاوہ متعدد افسران نے شرکت کی۔

وزیراعظم کی سیکورٹی کے متعلق ضلع انتظامیہ اس قدر سنجیدہ ہے کہ میڈیا کو اس میٹنگ میں شامل ہونے سے روک دیا گیا۔

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.