ETV Bharat / state

بہار میں مویشی پروری کو فروغ دینے کا منصوبہ - dr rajendra parsad central university

مویشی اور ماہی پروری اور ڈیری ترقیات کے وزیر گری راج سنگھ نے کہا کہ ملک میں مویشی پروری کو فروغ دینے کے مقصد سے بہار کے پورنیہ میں جدید سیمن اسٹیشن کھولا جائے گا۔

گری راج سنگھ
giriraj singh
author img

By

Published : Feb 18, 2020, 10:23 PM IST

Updated : Mar 1, 2020, 6:59 PM IST

سنگھ نے آج سمستی پور ضلع کے پوسا میں ڈاکٹر راجندر پرساد مرکزی ایگریکلچر یونیورسیٹی کے ذریعہ منعقدہ تین روزہ کسان میلہ کے اختتامی تقریب کو خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پورنیہ میں سیمن اسٹیشن کے کھل جانے سے گائے۔

اس کے ذریعہ بھینسوں کا خصوصی تکنیک کے توسط سے حمل کرایا جائے گا۔

مویشی پروری کو فروغ دینے کے لیے ملک کے قریب 300 گاﺅں کا انتخاب کر کے حمل مرکز کھولے گئے ہیں جس کے توسط سے مویشیوں کا حمل کرایا جارہا ہے۔

مرکزی وزیر نے کہا کہ وزیراعظم نریندر مودی ملک کے کسانوں اور مویشی پروروں کی مالی حالت کو سدھارنے کے تئیں پابند عہد ہیں۔

انہوں نے زرعی سائنسدانوں سے ماحولیاتی تبدیلی کے مطابق زراعت کے فروغ کیلئے نئی تکنیک کو فروغ دینے پر زور دیا۔

انہوں نے کسانوں کو زراعت کے ساتھ ماہی پروری کی بھی صلاح دیتے ہوئے کہاکہ اس سے ان کی معاشی حالت مزید بہتر ہوگی۔

اس موقع پر یونیورسیٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر آر سی شری واستو نے کسان میلے کی کامیابی پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ اس کے توسط سے کسانوں کو کچرا مینجمنٹ، زرعی نظام اور ماحولیاتی تبدیلی کے تناظر میں اعلیٰ درجے کی کاشتکاری سمیت دیگر موضوعات پر معلومات فراہم کی گئیں۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 6:59 PM IST

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.