ETV Bharat / state

سی سی ٹی وی سے چور کی شناخت ممکن

ریاست بہار کے شہر گیا کے ہیڈ پوسٹ آفس سے گذشتہ شام خاتون ایجنٹ کا پرس چوری ہوگیا۔

سی سی ٹی وی کے ذریعے چور کی شناخت ممکن
author img

By

Published : May 7, 2019, 2:51 PM IST

اطلاعات کے مطابق ورہا سنہا نامی خاتون پوسٹ آفس میں گاہکوں کی رقم فکس ڈپوزٹ کرانے آئی تھی۔

متاثرہ خاتون اپنا پرس کاؤنٹر کے پاس رکھ کر کچھ کاغذات پر دستخط کررہی تھی جس دوران چور نے اُسے چکمہ دے کر اُس کا پرس چوری کرلیا۔

سی سی ٹی وی کے ذریعے چور کی شناخت ممکن
سی سی ٹی وی کے ذریعے چور کی شناخت ممکن

خاتون کے پرس میں گاہکوں کے تین لاکھ 75 ہزار روپئے کے علاوہ ایک موبائل فون اور اے ای ایم کارڈ تھا۔ اس حادثے کے بعد خاتون نے گیا کے سول لائن تھانہ میں رپورٹ درج کرائی ہے۔

پولیس نے کاروائی شروع کردی ہے اور سی سی ٹی وی کی بنیاد پر چور کی تصویر جاری کی ہے اور اس کی شناخت میں عوام سے مدد کی اپیل کی ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.