ETV Bharat / state

سمستی پور: مچھلی منڈی میں لاک ڈاون کی خلاف ورزی

کورونا وائرس کی مہلک وبا کی روک تھام کے لیے ملک میں لاک ڈاؤن جاری ہے لیکن جس طرح سے لوگ لاک ڈاون کی خلاف ورزی کرتے نظر آ رہے ہیں، اس پر تشویش کا اظہار کیا جا رہا ہے۔

لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرتے لوگ
لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرتے لوگ
author img

By

Published : Apr 25, 2020, 11:31 PM IST

کورونا وائرس کے پیش نظر ملک میں لاک ڈاؤن جاری ہے۔ اسے کامیاب بنانے کے لئے پولیس محکمہ دن رات محنت کر رہا ہے لیکن کچھ لوگ اپنی حرکتوں سے اب بھی باز نہیں آ رہے ہیں۔ ایسا ہی کچھ منظر سمستی پور ضلع ہیڈکوارٹر کے مچھلی بازار میں دیکھنے کو مل رہا ہے۔

جانکاری کے مطابق ضلع کے تاج پور میں واقع مرکزی سڑک کے کنارے مچھلی منڈی لگتی ہے. یہاں مچھلی خریدنے والے لوگوں کی ہمیشہ بھیڑ لگی رہتی ہے۔ اس دوران کوئی بھی سماجی فاصلے برقرار رکھنے کی ہدایت پر عمل کرتا نظر نہیں آ رہا ہے جس کے سبب یہاں کے لوگوں پر کورونا کا خوف ہمیشہ طاری رہتا ہے۔

لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرتے لوگ
لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرتے لوگ

غور طلب ہے کہ جس طرح سے کورونا کا قہر ملک میں بڑھتا جا رہا ہے، اس سے لوگوں کو محفوظ رہنے کی ضرورت ہے. تاکہ اس بیماری سے بچا جا سکے. لیکن لوگ جس طرح سے اس لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرتے نظر آ رہے ہیں، اس سے ملک کی فکر اور بڑھتی رہی ہے.

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.