ETV Bharat / state

پٹنہ: بالی ووڈ اداکار عامر خان کے خلاف احتجاج - ریاست بہار کے دارالحکومت پٹنہ

ریاست بہار کے دارالحکومت پٹنہ میں بالی ووڈ اداکار عامر خان کے خلاف احتجاج ان کا پتلا نذر آتش کرکے کیا گیا۔

احتجاج
احتجاج
author img

By

Published : Aug 18, 2020, 6:28 PM IST

ہمیشہ سرخیوں میں رہنے والے بالی ووڈ اداکار عامر خان نے حال ہی میں ترکی کے صدر کی اہلیہ سے ملاقات کی ہے۔

اس پر بھارت کی متعدد سماجی تنظیموں نے احتجاج کیا ہے۔ مظاہرہ میں شامل پرکاش مالاکار نے کہا کہ آج کے بعد عامر خان کی کوئی بھی فلم ریلیز نہیں ہونے دی جائے گی۔

خیال رہے کہ پٹنہ سٹی کے شکارپور علاقہ میں عامر خان کے خلاف احتجاج کیا گیا اور ان کے خلاف نعرہ بھی لگائے گئے۔ اس موقع پر مظاہرہ میں شامل افراد نے ان کے پتلے کو نذر آتش بھی کیا۔

یہ بھی پڑھیے:دشرتھ مانجھی کی برسی: گہلور گھاٹی کو سیاحتی مرکز بنانے کا اعلان

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.