ETV Bharat / state

Retired Judge Rajendra Prasad ہندو مسلم اتحاد کے بغیر ملک کی ترقی ناممکن - ریاست بہار کے دارالحکومت پٹنہ

پٹنہ ہائی کورٹ کے ریٹائرڈ جج و سماجیات کے ماہر راجندر پرساد نے شہر کے ایک مشہور ہوٹل میں منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہندو مسلم اتحاد و بھائی چارہ کے بغیر معاشرہ اور ملک کی ترقی ناممکن ہے۔ ملک میں رہنے والے تمام لوگوں کو ملک کے اتحاد کو لے کر غور وفکر کرنے کی ضرورت ہے۔ Retired Judge Rajendra Prasad

ہندو مسلم اتحاد کے بغیر ملک کی ترقی ناممکن

author img

By

Published : Dec 21, 2022, 1:16 PM IST

پٹنہ: ریاست بہار کے دارالحکومت پٹنہ میں واقع ایک ہوٹل میں ملک کی موجودہ صورتحال اور ترقی کے عنوان پر ایک سیمینار کا اہتمام کیا گیا جس میں شہر کی معزز شیخصیات نے شرکت کی۔ اس موقع پر پٹنہ ہائی کورٹ کے ریٹائرڈ جج راجندر پرساد نے کہا کہ آج ملک کا وفاقی ڈھانچہ، آئینی کمیٹی اور جمہوری نظام تباہی کی دہلیز پر کھڑا ہے، اسے بچانے کے لئے ہم سبھوں کو ایک پلیٹ فارم میں آنے کی ضرورت ہے۔ ہم نے ملک کی آزادی اسی طرح حاصل کی تھی جب ہم ایک ہو گئے تھے تو انگریزوں کو بھاگنا پڑا، جب تک ہم مختلف گروہوں میں تقسیم تھے تو وہ ہم پر راج کرتے رہے، آج ملک اسی راستے پر جا رہا ہے جسے بچانے کی ضرورت ہے. Patna High Court Retired Judge Rajendra Prasad On National Integration

ہندو مسلم اتحاد کے بغیر ملک کی ترقی ناممکن

انہوں نے کہا کہ اس کی پورے ملک میں مخالفت ہونی چاہیے، یہ ایک ایسا نظام بنانے کی کوشش ہوئی ہے جس سے ملک میں چند جج خاندان کے لوگ ہی جج بن سکیں گے دوسروں کو موقع نہیں ملے گا، اس وقت ملک میں صرف 174 خاندان ہیں اور ان کے ہی خاندان کے 90 فیصد لوگ ہائی کورٹ و سپریم کورٹ جج بنتے ہیں۔ ان کے لیے نہ کوئی مقابلہ جاتی امتحان ہوتا ہے اور نہ کسی طرح کا تحریری امتحان۔ اب جج کے ذریعہ دیے جانے والے فیصلے پر بھی سوال کھڑے ہونے شروع ہو گئے ہیں۔

مزید پڑھیں:Minorities Rights Day 2022 عائمی یوم اقلیتی حقوق موقع پر سیمینار کا انعقاد

ریٹائرڈ جج راجندر پرساد نے مزید کہا کہ آئین عہدہ ایک باوقار اور منصفانہ عہدہ ہے جس پر لوگ بھروسہ کرتے ہیں، یہ ایک ایسا پیشہ ہے جس میں سب سے زیادہ ذمہ داری عائد ہوتی ہے ۔یہ ذمہ داری اس عہدے پر بیٹھے ہوئے لوگوں کی ہے، عدالتی نظام ذریعہ معاش نہیں بلکہ خدمت کرنے کی جگہ ہے۔ Patna High Court Retired Judge Rajendra Prasad On National Integration

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.