ETV Bharat / state

سنی وقف بورڈ کے حق میں پٹنہ ہائی کورٹ کا فیصلہ - sunni wakf board

ریاست بہار کے دارالحکومت پٹنہ میں واقع سنی وقف بورڈ کی 20 سے زائد دکانوں کو پٹنہ میونسپل کارپوریشن کی جانب سے مسمار کنے جانے کے فیصلے پر ہائی کورٹ نے روک لگا دی ہے۔

متعلقہ ویڈیو
author img

By

Published : Apr 29, 2019, 6:22 PM IST

پٹنہ کے مشہور و معروف مارکیٹنگ کمپلیکس موریا لوک کے مغربی جانب بہار ریاستی سنی وقف بورڈ کی 20 دکانیں برسوں سے قائم ہیں، جنہیں پٹنہ میونسپل کارپوریشن کے ذریعہ مسمار کرنے اور دوکانداروں کے خلاف قانونی کاروائی کرنے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔

گذشتہ 25 اپریل تک ان دکانداروں کو نوٹس دیکر خالی کرنے کے بات کہی گئی تھی جبکہ پٹنہ ضلعی عدالت نے اس پر روک لگائی تھی۔ اس کے باوجود کارپوریشن اپنی کارووائی کر رہا تھا۔ ان دکانداروں نے پٹنہ ہائی کورٹ میں اپیل کی تھی آج پٹنہ ہائی کورٹ نے ان تمام دکانداروں کی حمایت میں فیصلہ دیا ہے۔

دکان داروں کی جانب سے ہائی کورٹ میں ان کی عرضی پر بحث کرنے والے وکیل نریش دکشت نے کوٹ کو بتایا کہ کارپوریشن دوکانداروں کے خلاف کارروائی کر رہا ہے۔

یہ تمام دکانیں بہار ریاستی سنی وقف بورڈ کی زمین پر قائم ہے ذیلی عدالت کے حکم کو بھی میونسپل کارپوریشن نے نظر انداز کردیا تھا، اب پٹنہ ہائی کورٹ نے اس تمام معاملے کی سماعت کے لیے آئندہ 7 مئی کو وقت مقرر کیا ہے۔

Intro: پٹنہ کے مشہور و معروف مارکیٹنگ کمپلیکس موریا لوک کے مغربی جانب بہار ریاستی سنی وقف بورڈ کی بیس دکانیں سالوں سے قائم ہے جنہیں پٹنہ میونیسپل کارپوریشن کے ذریعہ مسمار کرنے اور دوکانداروں کے خلاف قانونی کاروائی کرنے کا فیصلہ کیا گیا تھا 25 اپریل تک ان دکانداروں کو نوٹیس دیکر خالی کرنے کے بات کہی گئی تھی جبکہ پٹنہ ڈسٹرکٹ عدالت نے اس پر روک لگائی تھی اس کے باوجود کارپوریشن اپنی کاروائی کر رہا تھا ان دکانداروں نے پٹنہ ہائی کورٹ میں اپیل کی تھی آج پٹنہ ہائی کورٹ نے ان تمام دکانداروں کو راہ دیتے ہوئے اس پر روک لگا دی ہے

Body:پٹنہ کے مشہورومعروف مارکیٹنگ کمپلیکس موریا لوک واقع بریانی محل سمیت بیس دکانوں کو مسمار کیے جانے پر پٹنہ ہائیکورٹ نے فوری طور پر پابندی لگاتے ہوئے ان دکانداروں کو بڑی راحت دی ہے متاثرہ دکانداروں کی عرضی پر جسٹس راجیو رنجن پرساد نے سماعت کی میونسپل کارپوریشن نے کوتوالی کھانا کے سامنے وقبض دکانوں کو مسمار کئے جانے کے لیے 25 اپریل کو نوٹس جاری کی تہے اور یہ کہا تھا کہ یہ ساری دکانیں غیر قانونی طور پر واقع ہے کارپوریشن چوبیس گھنٹے کے اندر دکانداروں کو اپنی اپنی دکانیں ہٹانے کا حکم جاری کیا تھا کارپوریشن کی اس کارروائی کے خلاف دوکانداروں کے ذریعے عرضی دائر کی گئی تھی پٹنہ ہائیکورٹ نے میونسپل کارپوریشن کو اپنی تمام کاروائیوں کو فورم رکھنے کی ہدایت بھی ہے ہائی کورٹ نے دوکانداروں کے خلاف کاروائی کرنے پر بھی اگلی ہدایتک روک لگا دی ہے

Conclusion:دکان داروں کی جانب سے ہائی کورٹ میں انکی عرضی پر بحث کرنے والے وکیل نریش دکشت نے کوٹ کو بتایا کہ کارپوریشن دوکانداروں کے خلاف کارروائی کر رہا ہے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ یہ تمام دکانیں بہار ریاستی سنی وقف بورڈ کی زمین پر قائم ہے نچلی عدالت کے حکم کو بھی میونسپل کارپوریشن نے نظر انداز کردیا ہے ہے پٹنہ ہائیکورٹ نے اس تمام معاملے کی سماعت کے لیے آئندہ ساتھ نہیں کو وقت مقرر کیا ہے
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.