ETV Bharat / state

کیس ڈائری ریاستی حکومت کب ڈیجیٹل بنائے گی - تھانوں میں کمپیوٹر سے کام کیوں نہیں ہو رہا ہے

پٹنہ ہائی کورٹ نے ریاست کے پولیس تھانوں میں کیس ڈائری کو ڈیجیٹل بنائے جانے کے معاملے پر سماعت کرتے ہوئے ریاستی حکومت سے جواب طلب کیا۔

کیس ڈائری ریاستی حکومت کب ڈیجیٹل بنائے گی
کیس ڈائری ریاستی حکومت کب ڈیجیٹل بنائے گی
author img

By

Published : Dec 13, 2019, 2:31 AM IST

اوم پرکاش کی مفاد عامہ کی عرضی پر پٹنہ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس سنجے کرول کی بنچ نے سماعت کرتے ہوئے حکومت کو ہدایت دی کہ وہ پٹنہ اور نالندہ کے 80تھانوں میں پہلے سے کام کر رہے 5.5 کمپیوٹر کی تفصیل پیش کریں ان تھانوں میں کمپیوٹر سے کام کیوں نہیں ہو رہا ہے عدالت نے ریاستی حکومت سے یہ بھی پوچھا کہ کمپیوٹر آپریٹر آئی او ایس انویسٹیگیٹنگ آفیسر کو ٹریننگ دینے کے لیے حکومت نے کیا قدم اٹھایا ہے۔

عدالت نے محکمہ داخلہ کے پرنسپل سیکریٹری کو 4 ہفتے میں حلف نامہ دائر کر پوری تفصیل پیش کرنے کی ہدایت دی ہے اس معاملے کی دوبارہ سماعت آئندہ 9جنوری 2020 کو کی جائے گی۔

Intro:پٹنہ ہائیکورٹ نے ریاستی حکومت سے پوچھا ہے کہ اسی تھانوں میں لگے پانچ کمپیوٹر کب کام کریں گے کیس ڈائری حکومت کب ڈیجیٹل بنائے گی 4 ہفتے میں حلف نامہ دائر کرے

Body:پٹنہ ہائی کورٹ نے ریاست کے پولیس تھانوں میں کیس ڈائری کو ڈیجیٹل بنائے جانے کے معاملے پر سماعت کرتے ہوئے ریاستی حکومت سے کاروائی رپورٹ طلب کی ہے

اوم پرکاش کی مفاد عامہ کی عرضی پر پٹنہ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس سنجے کرول کی بنچ نے سماعت کرتے ہوئے حکومت کو ہدایت دی کہ وہ پٹنہ اور نالندہ کے 80تھانو میں پہلے سے کام کر رہے 5.5 کمپیوٹر کی تفصیل پیش کرے ان تھانوں میں کمپیوٹر سے کام کیوں نہیں ہو رہا ہے عدالت نے ریاستی حکومت سے یہ بھی پوچھا کہ کمپیوٹر آپریٹر آئی او ایس انویسٹیگیٹنگ آفیسر کو ٹریننگ دینے کیلئے حکومت نے کیا قدم اٹھایا ہے

عدالت نے محکمہ داخلہ کے پرنسپل سیکریٹری کو 4 ہفتے میں حلف نامہ دائر کر پوری تفصیل پیش کرنے کی ہدایت دی ہے اس معاملے کی دوبارہ سماعت آئندہ 9جنوری 2020 کو کی جائے گی

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.