ETV Bharat / state

پٹنہ: بی جے پی رکن پارلیمان کورونا سے متاثر - bihar coronavirus

ریاست بہار کے درالحکومت پٹنہ کے پاٹلی پُتر سے بھارتیہ جنتا پارٹی کے رکن پارلیمان رام کرپال یادو اور ان کی اہلیہ کورونا سے متاثر پائے گئے ہیں۔

ram kripal yadav
ram kripal yadav
author img

By

Published : Jul 18, 2020, 2:32 AM IST

بہار میں کورونا وائرس متاثرین کی تعداد میں اضافے کا سلسلہ جاری اور اب اس کی زد میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے رکن پارلیمان بھی آگئے ہیں۔

سابق مرکزی وزیر اور بی جے پی کے رکن پارلیمان رام کرپال یادو اور ان کی اہلیہ کے کورونا متاثر ہونے سے ان کے چاہنے والوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔

فی الحال کرپال یادو کو کوارنٹین کر دیا گیا ہے اور اس دوران ان سے ملاقات کرنے والوں کی فہرست تیار کی جا رہی ہے تا کہ وائرس کا انفیکشن مزید نا پھیل سکے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل بی جے پی سے منسلک کئی لیڈران کورونا وائرس سے متاثر ہوچکے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.