ETV Bharat / state

پٹنہ: مظاہرے کے دوران غائب ہونے والا نوجوان ہنوز لاپتہ - بہار بند

گزشتہ 21 دسمبر کو شہریت ترمیمی قانون کے خلاف بہار بند کے دوران پھلواری شریف میں ہوئے تشدد کے دوران عامر حنظلہ نامی نوجوان غائب ہوگیا تھا جس کا اب تک کوئی سراغ نہیں ملا۔

عامر حنظلہ
عامر حنظلہ
author img

By

Published : Dec 28, 2019, 10:34 PM IST

21 دسمبر کو پھلواری شریف میں بہار بند کے دوران ان احتجاج پر تشدد ہوجانے کے بعد 18 برس نوجوان عامر حنظلہ غائب ہوگیا تھا جس کا ابھی تک کوئی بھی سراغ نہیں ملا۔

عامر حنظلہ کے والد سے گفتگو، ویڈیو
اس مظاہرے میں تقریباً 9 افراد کو گولیاں لگی تھیں اور سارے زخمیوں کا علاج پٹنہ کے ایمس ہسپتال میں جاری لیکن عامر حنظلہ کا اب تک کوئی سراغ نہیں ملا جس کی وجہ سے اس کے اہلخانہ کافی پریشان ہین۔

ای تی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے حنظلہ کے والد سہیل احمد نے بتایا کہ ان کا بیٹا بھی احتجاج میں شامل ہوا تھا لیکن مظاہرہ پر تشدد ہونے کے بعد وہ نا جانے کس طرف چلا گیا اور آج تک واپس نہیں آیا۔
انہوں نے بتایا کہ احتجاج کے دوران تشدد ہونے کے بعد حنظلہ مخالف سمت بھاگا ہوگا اور دشمنوں کے ہاتھ چڑھ گیا ہوگا،

حنظلہ کے والد نے بتایا کہ انہوں نے حنظلہ کی گمشدگی کی رپورٹ بھی درج کروائی ہے لیکن ابھی تک حنظلہ کی پتہ نہیں چلا۔

Intro:گزشتہ 21 دسمبر کو بہار بند کے دوران پھلواری شریف میں ہوئے فسادات کے دوران عامر حنظلہ غائب ہوگیا تھا تھا جس کا اب تک کوئی سراغ نہیں ملا

Body:21 دسمبر کو پھلواری شریف میں بہار بند کے دوران ان احتجاج کر رہے ہیں مظاہرین پر بجرنگ دل ار آر ایس ایس اور بی جے پی کے غنڈوں نے حملہ کیا ایسا سی پی آئی ایم ایل کے ایم ایل اے محبوب عالم نے کہا تھا اسی دوران 18 سالہ نوجوان عامر حنظلہ اس بھیڑ سے غائب ہوگیا تھا اس فساد میں تقریبا 9 افراد کو گولیاں لگی تھیں سارے زخمیوں کا علاج پٹنہ کے ایمس ہسپتال میں چل رہا ہے کئی لوگ گھر جا چکے ہیں لیکن عامر حنظلہ کا اب تک کوئی سراغ نہیں ملا ان کے والد سہیل احمد نے اے پی ٹی وی بھارت سے بھرے دل سے اپنا درد بیان کیا

عامر حنظلہ کی سنگل تصویر

ایک ویڈیو میں عامر حنظلہ کی والدہ انوری بیگم
دوسرے ویڈیو میں عامر حنظلہ کے والد سہیل احمد کے ساتھ لال جیکٹ میں عامر کا پھوپھا زاد بھائی اور اس کا قریبی دوست عبدالاحد ٹوپی لگائے ہوئے عامر کا چھوٹا بھائی

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.