ETV Bharat / state

تیجسوی کو سالگرہ کی مبارکباد دینے رکشہ سے پہنچے چھوٹے لالو - بہار میں عظیم اتحاد کی جماعت

چھوٹے لالو کے نام سے مشہور وریندر شرما تیجسوی یادو کو سالگرہ کی مبارکباد دینے کے لئے رکشہ سے پہنچے ہیں۔ اس دوران ای ٹی وی بھارت کے ساتھ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے وریندر شرما نے کہا کہ 'تیجسوی کی سالگرہ کے موقع پر وہ انہیں ایک خاص تحفہ دیں گے۔'

تیجسوی یادو کو سالگرہ کی مبارکباد دینے رکشہ سے پہنچے

author img

By

Published : Nov 9, 2020, 5:29 PM IST

بہار میں عظیم اتحاد کی جماعت راشٹریہ جنتا دل کے رہنما تیجسوی یادو کے سالگرہ کے موقع پر آر جے ڈی کارکنان میں خوشی کا ماحول ہے۔ کچھ کارکن ایسے بھی ہیں، جو اپنے رہنما کو سالگرہ کی مبارکباد دینے کے لئے رکشہ کے ذریعے پہنچے ہیں۔ ان کا جوش رکشہ کی سجاوٹ سے صاف دیکھا جاسکتا ہے۔

چھوٹے لالو کے نام سے مشہور وریندر شرما تیجسوی یادو کو سالگرہ کی مبارکباد دینے کے لئے رکشہ سے پہنچے ہیں۔ اس دوران ای ٹی وی بھارت کے ساتھ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے وریندر شرما نے کہا کہ 'تیجسوی کی سالگرہ کے موقع پر وہ انہیں ایک تحفہ دیں گے۔'

تیجسوی یادو کو سالگرہ کی مبارکباد دینے رکشہ سے پہنچے

وریندر شرما نے کہا کہ تمام کارکنان تیجسوی یادو کی سالگرہ انتہائی شائستہ انداز میں منا رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ تیجسوی یادو کی جیت پکی ہے، ہم ایگزٹ پول پر یقین نہیں رکھتے، ہم نتائج پر یقین رکھتے ہیں۔ یقینی طور پر ہم ایک بہت بڑی فتح حاصل کریں گے۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.