ETV Bharat / state

سی اے اے پر ولی رحمانی کی صدارت میں کل جماعتی میٹنگ - قانون صرف مسلمانوں کے خلاف نہیں

کل جماعتی میٹنگ میں شامل تمام سیاسی رہنماؤں نے موجودہ ملک کے حالات اور متنازع قانون کے متعلق کہا کہ اس کے خلاف منظم طریقہ سے لائحہ عمل تیار کرنا ہوگا۔

امیر شریعت ولی رحمانی کی صدارت میں کل جماعتی میٹنگ
امیر شریعت ولی رحمانی کی صدارت میں کل جماعتی میٹنگ
author img

By

Published : Jan 22, 2020, 3:28 PM IST

Updated : Feb 18, 2020, 12:02 AM IST

ریاست بہار کے دارالحکومت پٹنہ کے پھلواری شریف میں واقع امارت شرعیہ کے مرکزی دفتر میں آج امیر شریعت مولانا ولی رحمانی کی صدارت میں کل جماعتی اجلاس کا انعقاد کیا گیا۔

امیر شریعت ولی رحمانی کی صدارت میں کل جماعتی میٹنگ

اس اجلاس میں شامل تمام حزب مخالف سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں نے کہا کہ یہ قانون صرف مسلمانوں کے خلاف نہیں بلکہ بڑی تعداد غیر مسلم بھی ہیں مسلمان اس قانون کے خلاف بیدار ہوچکے ہیں لیکن اب برادران وطن کو اس کے خلاف بیدار کرنے کی ضرورت ہے۔

بہار کے سابق وزیر اعلی جتن رام مانجھی، سابق مرکزی وزیر اوپیندر کشواہا، پپو یادو، کانگریس کے صدا نند سنگھ اور سابق مرکزی وزیر ناگمنی اخلاق احمد شامل ہوئے۔

ملی تنظیموں کے رہنماؤں میں مولانا رضوان احمد اصلاحی امانت حسین کے علاوہ وہ کئی لوگ شامل ہیں میٹنگ ابھی جاری ہے۔

Intro:کل جماعتی میٹنگ میں شامل تمام سیاسی رہنماؤں نے موجودہ ملک کے حالات اور متنازع قانون کے متعلق کہا کہ اس کے خلاف منظم طریقہ سے لائحہ عمل کل تیار کرنا ہوگا

Body:دارالحکومت پٹنہ کے پھلواری شریف واقعہ امارت شرعیہ کے مرکزی دفتر میں آج امیر شریعت مولانا ولی رحمانی کی صدارت میں کل جماعتی اجلاس کا انعقاد کیا گیا اس اجلاس میں شامل تمام حزب مخالف سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں نے کہا کہ یہ قانون صرف مسلمانوں کے خلاف نہیں بلکہ بڑی تعداد میں اس کی زد میں غیر مسلم آنے والے ہیں مسلمان اس قانون کے خلاف بیدار ہوچکے ہیں لیکن اب غیر مسلموں کو اس کے خلاف بیدار کرنے کی ضرورت ہے

بہار کے سابق وزیر اعلی جتن رام مانجھی سابق مرکزی وزیر اوپیندرکشواہا پپو یادو کانگریس کے صدا نند سنگھ سابق مرکزی وزیر ناگمنی اخلاق احمد شامل ہوئے

ملی تنظیموں کے رہنماؤں میں مولانا رضوان احمد اصلاحی امانت حسین کے علاوہ وہ کئی لوگ شامل ہیں میٹنگ ابھی چل رہی ہے

Conclusion:
Last Updated : Feb 18, 2020, 12:02 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.