ETV Bharat / state

آر جے ڈی رہنما ایوان سے واک آؤٹ کر گئے - بہار

ریاست بہار کی قانون ساز کونسل میں وزیر صحت منگل پانڈے کے جواب کے دوران آر جے ڈی رہنماؤں نے سابق وزیراعلی رابڑی دیوی کی قیادت میں ایوان سے واک آؤٹ کیا۔

author img

By

Published : Jul 3, 2019, 12:09 AM IST

منگل پانڈے مظفرپور میں بچوں کی موت کے متعلق جواب پیش کر رہے تھے۔

اس پر آر جے ڈی رہنما سبودھ کمار نے کہا آپ دستاویز پڑھنے کے بجائے مخصوص جواب پیش کریں، اس پر انہوں نے جواب نہیں دیا۔

متعلقہ ویڈیو
واک آوٹ کے بعد آر جے ڈی کےسینئر رہنما رام چندر پوروے نے کہا کہ وزیراعظم نریندرمودی نے اس حادثے کو کو شرمناک قرار دیا لیکن وزیر اعلی نتیش کمار جو زیرو ٹالرنس کے حمایتی ہیں ہیں انہوں نے اب تک اس پر کوئی کاروائی نہیں کی ہے۔

انہوں نے کہا کہ جب ہم لوگ ان چیزوں کا جواب جاننا چاہ رہے تھے وہ دستاویز پڑھنے لگے انہوں نے کہا کہ ایوان کی توجہ طلب نوٹس کے دوران دستاویز پڑھنے کی روایت نہیں ہے۔

انہوں نے کہا کہ مظفرپور میں مرنے والے بچوں کے قتل کا کوئی قصور وار ہے تو وہ صرف وزیرصحت ہیں اسی لیے انہیں استعفیٰ دینا چاہیے۔

Intro:بہار قانون ساز کونسل میں وزیر صحت منگل پانڈے کے جواب کے دوران آر جے ڈی آر اکین نے سابق وزیراعلی رابڑی دیوی کی قیادت میں ایوان سے واک آؤٹ کیا

Body:مانسون اجلاس کے تیسرے دن آج بہار قانون ساز کونسل کی کاروائی کچھ دیر کے لئے متاثر ہوئی جب وزیرصحت منگل پانڈے مظفرپور میں بچوں کی موت کے متعلق جواب پیش کر رہے آر جے ڈی کے چیف ویپ سبودھ کمار نے وزیر صحت سے کہا کہ آپ دستاویز پڑھنے کے بجائے مخصوص جواب دیں حکومت نے جب توجہ نہ دی تو آر جے ڈی کے اراکین ایوان سے واک آؤٹ کرگئے
بائٹ
آر جے ڈی کےسینئر رہنما رام چندر پورے نے نے واک آؤٹ کے بعد کہا کہ وزیراعظم نریندرمودی نے اس حادثے کو کو شرمناک قرار دیا لیکن وزیر اعلی نتیش کمار جو زیرو ٹالرنس کے حمایتی ہیں ہیں انہوں نے اب تک اس پر کوئی کاروائی نہیں کی ہے وزیراعلی کے وزیر صحت کی قیادت میں مظفر پور میں کوئی بھی جائزہ میٹنگ نہیں ہوئی وزیر صحت نے اپنے کو درکنار کرلیا تو وزیر اعلی کو وہاں جانا چاہیے تھا انہوں نے کہا کہ جب ہم لوگ ان چیزوں کا جواب جاننا چاہ رہے تھے وہ دستاویز پڑھنے لگے انہوں نے کہا کہ ایوان کی توجہ طلب نوٹس کے دوران دستاویز پڑھنے کی روایت نہیں ہے انہوں نے کہا کہ مظفرپور میں مرنے والے بچوں کے قتل کا کوئی قصور وار ہے تو وہ صرف وزیرصحت ہیں اسی لیے انہیں استعفیٰ دینا چاہیے
ہم لوگ اس معاملے میں مخصوص جواب چاہیے تھے تھے یہاں دستاویز سننے کے لئے نہیں آئے ہیں ہم لوگوں نے یہ بھی جاننا چاہا کہ وہاں جو بچے مرے ہیں ان میں غریب خاندان کے بچے ہی کیوں ہیں وہاں اندر رہائش کیوں نہیں ہے وہاں مڈ ڈے مل کا نظم کیوں نہیں ہے

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.