ETV Bharat / state

اسمبلی میں تشدد کے خلاف اپوزیشن کے بہار بند کا ملا جلا اثر

بہار کی اسمبلی میں پولیس کی کارروائی کے خلاف بہار بند کا ضلع بھاگلپور میں بھی ملا جلا اثر دیکھنے کو ملا۔

مسلح پولیس بل کے خلاف حزب اختلاف کا بھارت بند کا ملا جلا اثر

author img

By

Published : Mar 26, 2021, 8:44 PM IST

Updated : Mar 26, 2021, 9:18 PM IST

ضلع کے اسٹیشن چوک پر مختلف پارٹیوں کے کارکنان نے بیچ سڑک پر دھرنا دیا اور مرکز ی حکومت اور ریاست کی نتیش حکومت کے خلاف نعرے بازی کی۔

مسلح پولیس بل کے خلاف حزب اختلاف کا بھارت بند کا ملا جلا اثر

بھاگلپور کے مین بازار ڈی این سنگھ روڈ کی زیادہ تر دکانیں بند رہیں لیکن اس بند کے دوران احتجاج کرنے والوں کی تعداد انتہائی کم نظر آئی۔

بند کے حامیوں کا کہنا تھا کہ اگر عوام کے نمائندوں کے ساتھ اس طرح مار پیٹ کی جاسکتی ہے تو عام لوگوں کی کے ساتھ کیا کیا جائے گا اس کا تصور بھی نہیں کیا جا سکتا ہے۔ ان لوگوں نے مودی اور نتیشن حکومت کو جمہوری اقدار کے لیے خطرہ قرار دیا۔

بند میں شامل نوجوانوں کا کہنا تھا کہ مرکز کی مودی حکومت ہو یا ریاست کی نتیش حکومت روزگار کا سوال جب بھی کیا جاتا ہے۔ روزگار دینے کے بجائے نوجوانوں کو پولیس سے لاٹھیاں برساتی ہیں۔ یہ ہماری جمہوریت پر حملہ ہے۔

یہ بھی پڑھیں: کسانوں کا بھارت بند: ٹرین سرویسز متاثر، 31 ٹرینوں کو روکنا پڑا

Last Updated : Mar 26, 2021, 9:18 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.