ETV Bharat / state

پٹنہ: سڑک حادثے میں ایک شخص ہلاک اور ایک زخمی - پٹنہ میڈیکل کالج اسپتال

ریاست بہار دارالحکومت پٹنہ کے خسرو پور تھانہ علاقہ میں اتوار کو سڑک حادثے میں ایک نوجوان کی موت ہوگئی اور ایک زخمی ہوگئے۔

سڑک حادثہ
سڑک حادثہ
author img

By

Published : Aug 2, 2020, 7:32 PM IST

پولیس نے بتایاکہ موٹر سائیکل پر سوار دو لوگ جارہے تھے۔

اسی وقت لاتیہار فور لین پر ٹرک نے موٹر سائیکل میں ٹکر مار دی ۔

اس واقعہ میں موٹر سائیکل سوار ایک نوجوان کی موت ہوگئی اورایک دیگر شدید طور سے زخمی ہوگیا ۔

واقعہ کے بعد ڈرائیور ٹرک لیکر فرار ہوگیا۔

ذرائع نے بتایاکہ متوفی کی شناخت منیر تھانہ علاقہ باشندہ آشیش عرف کلو (19) کے طور پر کی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیے:بھارت میں آئی پی ایل کرانے کی درخواست

واقعہ میں زخمی رتنیش کو پٹنہ میڈیکل کالج اسپتال ( پی ایم سی ایچ ) میں داخل کرایاگیا ہے۔

لاش پوسٹ مارٹم کے لئے نالندہ میڈیکل کالج اسپتال ( این ایم سی ایچ ) بھیج دی گئی ہے ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.