اورنگ آباد کے سب ڈویژنل پولیس افسر انوپ کمار نے بتایاکہ ضلع کے اوبرا تھانہ کے داروغہ امت کشور رجک (35) ، معاون پولیس سب انسپکٹر للن پرساد یادو، امیش رام اور منشی دنیش کمار کے ساتھ پیکس انتخاب سے متعلق کام سے اورنگ آباد سے اوبرا لوٹ رہے تھے تبھی پولیس جیپ اور ٹرک کے مابین ٹکر ہو گئی۔ حادثہ میں جیپ پر سوار داروغہ سمیت چار پولیس عملے زخمی ہوگئے۔
مسٹر کمار نے بتایاکہ سبھی زخمیوں کو اورنگ آباد صدر ہسپتال میں داخل کرایا گیا جہاں ابتدائی علاج کے بعد داروغہ امت کشور رجک کو بہتر علاج کے لیے نارائن میڈیکل کالج جمو ہار ریفر کیا گیا۔ علاج کے دوران امت کشور رجک کی موت ہوگئی۔ امت کشور رجک 2009 بیچ کے داروغہ تھے اور وہ پٹنہ ضلع کے رہنے والے تھے۔
پولیس جیپ اور ٹرک کے درمیان ٹکر، داروغہ ہلاک، تین زخمی
بہار میں اورنگ آباد ضلع کے مفصل تھانہ علاقہ کے کھیرا گاﺅں کے نزدیک نیشنل ہائی وے نمبر 139 پر دیر رات پولیس جیپ اور ٹرک کے مابین ہوئی ٹکر میں داروغہ کی موت ہوگئی اور تین دیگر پولیس عملے زخمی ہوگئے۔
اورنگ آباد کے سب ڈویژنل پولیس افسر انوپ کمار نے بتایاکہ ضلع کے اوبرا تھانہ کے داروغہ امت کشور رجک (35) ، معاون پولیس سب انسپکٹر للن پرساد یادو، امیش رام اور منشی دنیش کمار کے ساتھ پیکس انتخاب سے متعلق کام سے اورنگ آباد سے اوبرا لوٹ رہے تھے تبھی پولیس جیپ اور ٹرک کے مابین ٹکر ہو گئی۔ حادثہ میں جیپ پر سوار داروغہ سمیت چار پولیس عملے زخمی ہوگئے۔
مسٹر کمار نے بتایاکہ سبھی زخمیوں کو اورنگ آباد صدر ہسپتال میں داخل کرایا گیا جہاں ابتدائی علاج کے بعد داروغہ امت کشور رجک کو بہتر علاج کے لیے نارائن میڈیکل کالج جمو ہار ریفر کیا گیا۔ علاج کے دوران امت کشور رجک کی موت ہوگئی۔ امت کشور رجک 2009 بیچ کے داروغہ تھے اور وہ پٹنہ ضلع کے رہنے والے تھے۔
مرکز کے زیر انتظام جموں میں آج مختلف انجمنوں کی جانب سے جموں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات بند کرنے کے خلاف احتجاج کیا گیا اس احتجاج میں طالب علموں، فنکاروں، دوکانداروں و سماجی رابطہ کی ویب سائیٹ پر کام کرنے والے افراد نےحصہ لیا ۔ احتجاج کر رہے نوجوانوں نے موبائل انٹرنیٹ خدمات کو بحال کرنے کے حق میں نعرے بازی کی
احتجاج میں شامل ایک آرٹسٹ سیم پنڈو نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ آج ہمیں مجبورن سڈکوں پر احتجاج کرنے کےلئے آنا پڑا کیونکہ اب سو دنوں سے موبائل انٹرنیٹ خدمات بند پڑی ہے جسے کاروبار کرنے والے افراد و زیر تعلیم طالبات کو مسکلاتوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے لہذا سرکار کو چاہے کہ وہ موبائل انٹرنیٹ خدمات بحال کرےتاکہ لوگوں کو مسکلاتوں کا سامنا نہ کرنا پڈھے
واضح رہے جموں کشمیر کو دو حصوں میں تقسیم کرنے اور دفعہ 35اے و 370 کی منسوخی کے پیسنظر جموں کشمیر انتظامیہ نے مرکزی سرکار کے ہدایات پر 5 اگست کو جموں خطہ میں موبائل انٹرنیٹ خدمات معطل کی
Body:visuals and bytes sent via watsapp
Conclusion:موبائل انٹرنیٹ خدمات کو بحال کرنے کی اپیل