ETV Bharat / state

ٹرین کی زد میں آنے سے ایک شخص ہلاک

author img

By

Published : Dec 11, 2019, 10:47 PM IST

ریاست بہار کے کدرا ریلوے اسٹیشن کے پاس ٹرین کی زد میں آنے سے ایک شخص کی موت ہوگٸ میں کیمور ضلع کے ۔

ٹرین کی زد میں آنے سے ایک شخص ہلاک
ٹرین کی زد میں آنے سے ایک شخص ہلاک

اطلاعات کے مطابق پنڈت دین دیال نگر، گیا ریلوے لاٸن پر کدرا ریلوے اسٹیشن کے قریب ٹرین کی زد میں آنے سے ایک شخص کی موت ہو گٸی ۔

ٹرین کی زد میں آنے سے ایک شخص ہلاک
ٹرین کی زد میں آنے سے ایک شخص ہلاک

جس کے بعد جی آر پی نے لاش کو اپنے قبضے میں لے کر سہسرام لے گئی، جہاں کافی تفتیش کے بعد لاش کی شناخت روہتاس ضلع کے کرگہر تھانہ حلقہ کے دھنیج موضع باشندہ اکھیلیش پال کی طور پر کی گئی ۔

Intro:,ٹرین کی چپیٹ میں آنے سے موت۔
کیمور۔
ریاست بہار کے کیمور ضلع کے کدرا ریلوے اسٹیشن کے پاس ٹرین کی چپیٹ میں آنے سے ایک شخص کی موت ہوگٸ۔وہیں کافی دیر کے بعد اس شخص کی پہچان کی گٸ۔
موصولہ اطلاع کے بعد پنڈت دین دیال نگر ۔گیا ریوے لاٸن پر کیمور میں پڑنے والے کدرا ریلوے اسٹیشن کے قریب گرنانک ہوٹل کے پاس ٹرین کی زد میں آنے سے ایک شخص کی موت ہو گٸ تھی ۔ریلوے پولس کے زریعہ تفتیش کے بعد بھی لاش کی پہچان نہیں ہو سکی تھی۔ جی آرپی نے لاش کو اپنے قبضہ میں کر سہسرام لے گٸ۔جہاں کافی دیر بعد لاش کی شناخت روہتاس ضلع کے کرگہر تھانہ حلقہ کے دھنیج موضع باشندہ 26 سالہ اکھیلیش پال کی طور پر کی گٸ۔وہیں دوسی طرف ریلوے پولس کے زریعہ لاش کو اٹھانے کے طریقہ پر بھی سوالیی نشان لگ رہا ہے۔ لاش کو اشٹریچر کے بجاۓ لوہے کے پاٸپ میں باندھ کر لے جایا گیا۔Body:موتConclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.