ETV Bharat / state

کیمور: سڑک حادثے میں ایک شخص کی موت - bihar news

ضلع کیمور میں جمعہ کے روز قومی شاہراہ پر بالو سے لدا ایک ٹرک پلٹ گیا۔ اس حادثے میں کارمیں سوار ایک شخص کی موت ہو گئی۔

کیمور: سڑک حادثے میں ایک شخص کی موت
کیمور: سڑک حادثے میں ایک شخص کی موت
author img

By

Published : Mar 26, 2021, 4:13 PM IST

بہار کے ضلع کیمور میں ضلع انتظامیہ کی لاکھ کوششوں کے باوجود ریت سے لدے اوور لوڈ ٹرکوں پر لگام نہیں لگ رہا ہے۔

کیمور: سڑک حادثے میں ایک شخص کی موت

جمعہ کے روز قومی شاہراہ پر ریت سے لدا ایک اوور لوڈ ٹرک پلٹ گیا۔ اس حادثہ میں کار میں سوار شخص کی موت ہو گئی۔

کیمور: سڑک حادثے میں ایک شخص کی موت
کیمور: سڑک حادثے میں ایک شخص کی موت

اطلاع کے مطابق یہ حادثہ موہنیاں تھانہ کے ڈڑکھلی علاقے کے قریب پیش آیا۔

بتایا جا رہا ہے کہ کدرا تھانہ حلقہ کے بھپت پور گاٶں کے رہائشی سنیل چوبے جو اتر پردیش کے چندولی میں معاون وکیل ہیں، وہ اپنے گاٶں سے کورٹ جا رہے تھے کہ اچانک وہ حادثے کا شکار ہونے والی ٹرک کی زد میں آگئے۔ اس حادثے میں کار میں سوار سنیل چوبے کی موقع پر ہی موت ہوگئی۔

اس واقعہ کے بعد بڑی مشقت کے بعد لوگوں نے مقتول کو کار سے باہر نکالا اور بھبھوا پوسٹ مارٹم کے لیے روانہ کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.