پولیس ذرائع نے آج یہاں بتایاکہ سلا ر پور گاﺅں باشندہ کوکو یادو (55) کل رات سڑک پار کر رہا تھا تبھی تیز رفتار پک اپ وین سے کچل کر زخمی ہوگیا۔ واقعہ کے بعد پک اپ وین ڈرائیور گاڑی چھوڑ کر فرار ہوگیا۔
ذرائع نے بتایاکہ زخمی کو پربتا واقع پرائمری ہیلتھ مرکز میں داخل کرایا گیا جہاں علاج کے دوران اسکی موت ہوگئی ۔ لاش پوسٹ مارٹم کیلئے بھیج دی گئی ہے ۔
بہار: گاڑی کی زد میں آنے سے دیہی باشندے کی موت - بہارمیں کھگڑیا ضلع
بہارمیں کھگڑیا ضلع کے پربتا تھانہ علاقہ میں سلا ر پور گاﺅں کے نزدیک پک اپ وین کی زد میں آنے سے ایک دیہی باشندے کی موت ہوگئی ۔
![بہار: گاڑی کی زد میں آنے سے دیہی باشندے کی موت علامتی تصویر](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-5268405-563-5268405-1575464161790.jpg?imwidth=3840)
علامتی تصویر
پولیس ذرائع نے آج یہاں بتایاکہ سلا ر پور گاﺅں باشندہ کوکو یادو (55) کل رات سڑک پار کر رہا تھا تبھی تیز رفتار پک اپ وین سے کچل کر زخمی ہوگیا۔ واقعہ کے بعد پک اپ وین ڈرائیور گاڑی چھوڑ کر فرار ہوگیا۔
ذرائع نے بتایاکہ زخمی کو پربتا واقع پرائمری ہیلتھ مرکز میں داخل کرایا گیا جہاں علاج کے دوران اسکی موت ہوگئی ۔ لاش پوسٹ مارٹم کیلئے بھیج دی گئی ہے ۔
Intro:Body:Conclusion: