ETV Bharat / state

جعلی نوٹوں کے ساتھ ایک گرفتار - ایس ایس بی

بہار کے ارریہ ضلع میں کورس کانت تھانہ علاقے کے ہتھا چوک کے نزدیک ایس ایس بی نے پانچ سو روپے کے 199 جعلی نوٹوں کے ساتھ ایک اسمگلر کو گرفتار کرلیا۔

ایک لاکھ جعلی نوٹوں کے ساتھ ایک گرفتار
author img

By

Published : Sep 15, 2019, 11:53 PM IST

Updated : Sep 30, 2019, 6:47 PM IST

ایس ایس بی کی 56ویں بٹالین کے کمانڈر مکیش تیاگی نے یہاں بتایا کہ خفیہ اطلاع کی بنیاد پر ہتھا چوک کےنزدیک سے ایک شخص کو 500 روپے کے 199 جعلی نوٹوں کے ساتھ گرفتار کرلیا گیا۔
گرفتار اسمگلر کی شناخت ضلع میں جوکی ہاٹ تھانہ کے گیرکی باگوسیری کے رہنے والے ڈوما یادو کے طور پر ہوئی ہے۔
تیاگی نے بتایا کہ پوچھ تاچھ کے دوران گرفتار اسمگلر نے بتایا کہ ’پنجاب میں مزدوری کرنے والے میرے جیجا جدویر یادو نے اس سال 15 اگست میں مجھے یہ نوٹ حفاظت کرنے کے لئے دیئے تھے۔
آج مجھے یہ سبھی نوٹ ہتھا چوک کےنزدیک ایک شخص کو دینے کے لئے کہا تھا۔
انہوں نے بتایا کہ گرفتار اسمگلر کو کورساکاتنا تھانہ کے حوالے کردیا گیا ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Sep 30, 2019, 6:47 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.