ETV Bharat / state

'ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کارروائی ہوگی' - bihar

ملک میں عام انتخابات کے اعلان کے ساتھ تیاریوں کا آغاز ہوچکا ہے۔

عام انتخابات کے اعلان کے ساتھ تیاریوں کا آغاز
author img

By

Published : Mar 14, 2019, 7:06 PM IST

ریاست بہار کے ضلع ارریہ میں پارلیمانی انتخابات کی تیاری کو لیکر ضلع پولیس انتظامیہ حرکت میں آ گئی ہے۔ اور جگہ جگہ اس تعلق سے نشستوں کا دور شروع ہو گیا۔

اعلیٰ افسران اور عوامی نمائندوں سے لیکر عوام تک پولیس انتظامیہ رابطہ کر سازگار ماحول بنا رہی ہے۔ اور اس میں ہر ایک کی کارکردگی اہم بتا رہی ہے۔

عام انتخابات کے اعلان کے ساتھ تیاریوں کا آغاز

اسی ضمن میں آج ارریہ ضلع کے تمام اعلیٰ افسران سمیت تھانہ صدر، بی ڈی او، سی او کا ایک اہم اجلاس ٹاؤن ہال میں منعقد ہوا۔ جس میں ڈی ایم، ایس پی، ایس ڈی او کے علاوہ مختلف شعبوں کے اعلیٰ افسران شریک ہوئے۔

ضلع کلکٹر بیجناتھ یادو نے سبھی تھانے دار سے کہا کہ تمام تھانے دار اپنے حلقہ کے بدمعاش، غنڈے اور شرپسند عناصر کی نشاندہی کر کے ان کے خلاف دفعہ 107 و 109 کی کارروائی کرے۔

انہوں نے کہ کہ 'ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے والوں کو کسی بھی حال میں نہیں بخشا جائےگا۔چاہے وہ کسی بھی پارٹی یا سیاسی لوگوں کا قریبی ہو'۔

ضابطہ اخلاق کے اصول و ضوابط کو ہر حال میں اپنانا ہے اور اس کے دائرے میں کوئی بھی آئے اس پر سخت سے سخت کارروائی کریں۔

ایس پی دھورت سائلی نے تمام افسران کو سخت ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ جتنے بھی پولیس اہلکار ہیں ڈیوٹی کے دوران وہ مجھے مستعد دکھنے چاہیے ۔کسی طرح کی سستی برتنے والے پولس اہلکار کے خلاف بھی سخت کارروائی ہوگی۔انہوں نے کہا بغیر اجازت ڈی جے بجانے والے، گاڑی پر کالا شیشہ لگا کر چلنے والے، اور بینر پوسٹر کا استعمال کرنے والوں کے خلاف کارروائی ہوگی۔

ٹاؤن ڈی ایس پی کے ڈی سنگھ نے کہا کہ شہر کے ساتھ دیہی علاقوں میں سیاسی پارٹی کے کارکنوں پر نظر رکھنے کی ضرورت ہے۔ تاکہ کسی طرح کا کوئی بدعنوانی کی بات سامنے نہ آسکے۔

Intro:بدعنوانی سے پاک انتخاب کرانے کے لیے پولس انتظامیہ کمر بستہ : ضلع کلکٹر

ارریہ : پارلیمانی انتخاب کی تیاری کو لیکر ضلع پولس انتظامیہ حرکت میں آ گئی ہے اور جگہ جگہ اس تعلق سے نشستوں کا دور شروع ہو گیا، اعلیٰ افسران سے لیکر بتھ افسران اور عوامی نمائندوں سے لیکر عام عوام تک پولس انتظامیہ رابطہ کر سازگار ماحول بنا رہی اور اس میں ہر ایک کی کارکردگی اہم بتا رہی ہے، اسی ضمن میں آج ارریہ ضلع کے تمام اعلیٰ افسران سمیت تھانہ صدر، بی ڈی او، سی او کی ایک اہم بیٹھک ٹاؤن ہال میں منعقد ہوئی جس میں ڈی ایم، ایس پی، اسی ڈی او کے علاوہ مختلف شعبوں کے اعلیٰ افسران شریک ہوئے.

Body:ضلع کلکٹر بیجناتھ یادو نے سبھی تھانے دار سے کہا کہ تمام تھانے دار اپنے حلقہ کے بدمعاش، غنڈے اور شرپسند عناصر کی نشاندہی کر کے ان کے خلاف دفعہ 107 و 109 کی کارروائی کرے، علاوہ ازیں ضابطہ اخلاق کے خلاف ورزی کرنے والوں کو کسی بھی حال میں نہیں بخشا جائے، چاہے وہ کسی بھی پارٹی یا سیاسی لوگوں کا قریبی ہو، ضابطہ اخلاق کے اصول و ضوابط کو ہر حال میں فولو کرنا ہے اور اس کے دائرے میں کوئی بھی آئے اس پر سخت سے سخت کارروائی کریں. ایس پی دھورت سائلی نے تمام افسران کو سخت ہدایت دیتی ہوئی کہی کہ جتنے بھی پولس اہلکار ہیں ڈیوٹی کے دوران وہ مجھے مستعد دکھنے چاہیے کسی طرح کی سستی برتنے والے پولس اہلکار کے خلاف بھی سخت کارروائی ہوگی. انہوں نے کہا بغیر اجازت ڈی جے بجانے والے، گاڑی پر کالا شیشہ لگا کر چلنے والے، اور بینر پوسٹر کا استعمال کرنے والوں کے خلاف کارروائی ہوگی.

Conclusion:ٹاؤن ڈی ایس پی کے ڈی سنگھ نے کہا کہ شہر کے ساتھ ساتھ دیہی علاقوں میں سیاسی پارٹی کے کارکنوں پر نظر رکھنے کی ضرورت ہے تاکہ کسی طرح کا کوئی بدعنوانی کی بات سامنے نہ آ سکے. بیٹھک میں اے ڈی ایم انیل ٹھاکر، ایس ڈی او روزی کماری، روی پرکاش، ٹاؤن ڈی ایس پی کے ڈی سنگھ، رامیشور، ایس ڈی سی شمبھو کمار، ڈی سی ایل آر سلیم اختر سمیت تمام محکمہ کے افسران موجود تھے.

بائٹ...... بیجناتھ یادو ، ضلع کلکٹر ارریہ
بائٹ..... کے ڈی سنگھ، ٹاؤن ڈی ایس پی ارریہ (پہچان، سر پر ٹوپی لگائے ہوئے)
خطابی ویڈیو..... دھورت سائلی ، ایس پی ارریہ
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.