ETV Bharat / state

سیمانچل: ایم آئی ایم سے کوئی خطرہ نہیں: مجاہد عالم - Member of Assembly Mujahid Alam

برسر اقتدار جماعت کے رکن اسمبلی مجاہد عالم نے ای ٹی وی بھارت سے خصوصی گفتگو میں کہا کہ 'سیمانچل میں اس بار بھی 'جے ڈی یو' کامیاب ہو گی۔' آل انڈیا اتحاد المسلمین کو ناکامی کا سامنا کرنا پڑے گا.

سیمانچل: ایم آئی ایم سے کوئی خطرہ نہیں: مجاہد عالم

author img

By

Published : Jun 27, 2020, 8:58 PM IST

ریاست بہار میں مسلم اکثریتی علاقہ سیمانچل ہمیشہ سے سیاسی پارٹیوں کا مرکز رہا ہے.

اس بار 2020 میں ہونے والے بہار اسمبلی انتخابات میں ایم آئی ایم کے صدر بیرسٹر اسدالدین اویسی کی پارٹی آل انڈیا اتحاد المسلمین 32 نششت پر انتخابات لڑنے کا اعلان کر چکی ہے جس سے دیگر سیاسی پارٹیاں سکتے میں ہیں۔

اسمبلی انتخابات کو دیکھتے ہوئے ریاستی پارٹیا جے ڈی یو اور آر جے ڈی نے مسلمانوں کو قریب کرنا شروع کر دیا ہے، سیمانچل کے 4 مسلم اکثریتی اضلاع میں تقریباً 70 فیصد مسلمانوں کا ووٹ ہے.

سیمانچل: ایم آئی ایم سے کوئی خطرہ نہیں: مجاہد عالم۔ ویڈیو

سیمانچل کے کوچا دھامن اسمبلی حلقہ سے برسر اقتدار جماعت کے رکن اسمبلی مجاہد عالم نے ای ٹی وی بھارت سے خصوصی گفتگو میں کہا کہ 'اس بار بھی ان کی پارٹی کامیاب ہو گی۔ سیمانچل میں آل انڈیا اتحاد المسلمین کو ناکامی کا سامنا کرنا پڑے گا.

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.