ETV Bharat / state

گیا: نتیش کمار بودھ مہوتسو کا افتتاح کریں گے

author img

By

Published : Jan 29, 2020, 12:43 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 9:38 AM IST

گیا میں بودھ مہوتسو کا آغاز ہونے جا رہا ہے۔ وزیراعلی نتیش کمار گیا پہنچیں گے اور مختلف پروگرامز میں شریک ہوکر شام کو کلچکر میدان پہنچیں گے۔

گیا: نتیش کمار بودھ مہوتسو کا افتتاح کریں گے
گیا: نتیش کمار بودھ مہوتسو کا افتتاح کریں گے

ریاست بہار کے ضلع گیا میں واقع عالمی شہرت یافتہ شہر بودھ گیا میں سہ روزہ بودھ مہوتسو کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔

اس موقع پر وزیراعلی نتیش کمار، نائب وزیراعلی سشیل مودی، محکمہ سیاحت کے وزیر پرمود اور محکمہ زراعت کے وزیر سمیت کئی ریاستی وزیر اور اعلی حکام شریک ہوں گے۔

بودھ مہوتسو میں ملک وبیرون ملک کے فنکار، گلوکار وغیرہ شریک ہوں گے۔

وزیراعلی کی آمد کو لے کر حفاظتی بندوبست بھی پختہ کرلیے گئے ہیں۔

مزید پڑھیں:شرجیل امام کے ساتھ پولیس دہلی روانہ

وہیں بودھ مہوتسو میں پہلے روز ہندی سنیما کی معروف اداکارہ ہیما مالینی اپنے رقص کا جادو بکھیریں گی۔

افتتاح کی شام وہ کلاسیکل رقص پیش کریں گی اور دوسرے دن 30 جنوری کو مشہور گلوکار التمش فریدی اور شاداب فریدی یہاں اپنے فن کا مظاہرہ کریں گے۔

آخری دن گلوکار پالک موچل کے نغموں سے بودھ گیا جھومے گا۔ ان کے علاوہ 9 ممالک مہمان، جاپان، تھائی لینڈ، ویتنام، سری لنکا، بھوٹان، انڈونیشیا، کمبوڈیا، لاؤس منگولیا کے فنکار اپنی گلوکاری سے لوگوں کو محظوظ کریں گے۔

بیرون ملک کے فنکاروں کو دیکھنے والے ان کے نغمے سے لطف اندوز ہوں گے۔ پہلی بار، جاپانی فنکار بودھ فیسٹیول میں نظر آئیں گے۔

Intro:ریاست بہار کے شہر بودھ گیا میں آج شام کو سہ روزہ بودھ مہوتسو کاآغاز ہوجائیگا ، وزیراعلی نتیش کمار بارہ بجے گیا پہنچیں گے اور مختلف پروگراموں میں شریک ہوکر شام میں کالچکر میدان پہنچیں گے Body:ریاست بہار کے ضلع گیا میں واقع عالمی شہرت یافتہ شہر بودھ گیا میں سہ روزہ بودھ مہوتسو کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں ۔ وزیراعلی نتیش کمار ، نائب وزیراعلی ششیل مودی ، محکمہ سیاحت کے وزیرپرمود اور محکمہ زراعت کے وزیرسمیت کئی ریاستی وزرا اور اعلی حکام شریک ہونگے ۔ بودھ مہوتسو میں ملک وبیرون ملک کے فنکار ، گلوکار وغیرہ شریک ہوکر اپناپروگرام پیش کرتے ہیں ، ۔وزیراعلی کی آمد کولیکر حفاظتی بندوبست بھی پختہ کرلئے گئے ہیں Conclusion:سہ روزہ بودھ مہوتسو میں پہلے روز ہندی سنیما کی مشہور ہیروئن ہیما مالینی اپنے رقص کا جادو پھیلائیں گی۔ افتتاح کی شام وہ کلاسیکی رقص پیش کرے گی۔ دوسرے دن 30 جنوری کو مشہور گلوکارہ التمش فریدی اور شاداب فریدی یہاں اپنے فن کا مظاہرہ کریں گے۔آخری دن پلے بیک گلوکار پالک موچل کے گانوں سے بودھ گیا جھومے گا ۔ ان کے علاوہ 9 ممالک ، جاپان ، تھائی لینڈ ، ویتنام ، سری لنکا ، بھوٹان ، انڈونیشیا ، کمبوڈیا ، لاؤس منگولیا کے فنکار اپنی گلوکاری سے جادو پیش کریں گے۔ بیرون ملک کے فنکاروں کو دیکھنے والے ان کی گائیکی سے لطف اندوز ہوں گے۔ پہلی بار ، جاپانی فنکار بدھ فیسٹیول میں نظر آئیں گے
Last Updated : Feb 28, 2020, 9:38 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.