ETV Bharat / state

جل جیون ہریالی مہم کی شروعات

author img

By

Published : Oct 26, 2019, 11:25 PM IST

ریاست بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے پٹنہ کے گیان بھون میں جل جیون ہریالی پروگرام کا آغاز کیا جسے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے بہار کے تقریباً سبھی اضلاع میں براہ راست ٹیلی کاسٹ کیا گیا.

جل جیون ہریالی مہم کی شروعات

وزیر اعلیٰ کے اس خاص خطاب کو کشن گنج ٹاون ہال میں ویڈیو کانفرنسنگ کے زریعہ دیکھا گیا جس میں ضلع انتظامیہ کے علاوہ رکن اسمبلی ماسٹر مجاہد عالم اور کثیر تعداد میں عوام نے شرکت کی۔

جل جیون ہریالی مہم کی شروعات
جل جیون ہریالی مہم کی شروعات

پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ نے کہا کہ 'ہم نے گھر گھر بجلی فراہم کرنے کے کام کیا ہے.'

انہوں نے کہا کہ 'پانی کے غلط استعمال کو روکنا ضروری ہے. حکومت اب پیڑ لگانے پر زور دے رہی ہے تاکہ پانی کو بچایا جا سکے. اس موقع پر انہوں نے 32781 اسکیموں کا سنگ بنیاد رکھا، ساتھ ہی جل جیون مہم پر کتاب بھی جاری کی.'

جل جیون ہریالی مہم کی شروعات

پروگرام کے بعد نمائندہ ائی ٹی وی بھارت سے خاص بات چیت کے دوران جے ڈی یو رکن اسمبلی ماسٹر مجاہد عالم نے کہا کہ جل جیون ہریالی پروگرام کی شروعات گزشتہ 2 اکتوبر کو ہونی تھی لیکن ضمنی انتخابات کی وجہ سے ضابطہ اخلاق کے نفاذ کے سبب آج اس کی شروعات کی گئی ہے۔

بہار کے گیا، دربھنگہ اور نالندہ ضلع میں پانی کی سطح بہت نیچے چلی گئی، بہت سارے ٹیوب ویل اور پمپ خشک ہوگئے ہیں۔ اس کے بعد بارش اور سیلاب آگئے.

ان تمام صورتحال سے نمٹنے کے لئے 13 جولائی 2019 کو وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے سبھی رکن اسمبلی و دیگر زمداران کے ساتھ اس سلسلے میں مسلسل 08 گھنٹے چرچہ کر اس پروگرام کو زمین پر لانے کا کام کیا.

Intro:بہار : وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے آج پٹنہ کے گیان بھون میں جل جیون ہریالی پروگرام کا آغاز کیا جسے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے بہار کے تقریباً سبھی اضلاع میں براہ راست ٹیلی کاسٹ کیا گیا.
وزیر اعلیٰ کے اس خاص خطاب کو کشن گنج ٹاون ہال میں ویڈیو کانفرنسنگ کے زریعہ دیکھا گیا جس میں ضلع انتظامیہ کے علاوہ رکن اسمبلی ماسٹر مجاہد عالم اور کثیر تعداد میں خواتین و حضرات شریک رہے.
پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ نے کہا کہ ہم نے گھر گھر بجلی فراہم کرنے کے کام کیا ہے. انہوں نے کہا کہ پانی کے غلط استعمال کو روکنا ضروری ہے. حکومت اب پیڑ لگانے پر زور دیگی تاکہ پانی کو بچایا جا سکے. اس موقع پر انہوں نے 32781 سکیموں کا سنگ بنیاد رکھا، ساتھ ہی جل جیون مہم پر کتاب بھی جاری کی.
پروگرام کے بعد نمائندہ ائی ٹی وی بھارت سے خاص بات چیت کے دوران جے ڈی یو رکن اسمبلی ماسٹر مجاہد عالم نے کہا کہ جل جیون ہریالی پروگرام کی شروعات گزشتہ 2 اکتوبر کو ہونی تھی لیکن ضمنی انتخابات کی وجہ سے ضابطہ اخلاق کے نفاذ کے سبب آج اس کی شروعات کی گئی ہے.
پچھلے دنوں دیکھا گیا کہ بہار کے گیا، دربھنگہ اور نالندہ ضلع میں پانی کی سطح بہت نیچے چلی گئی، بہت سارے ٹیوب ویل اور پمپ خسک ہوگئے اس کے بعد ہی بارش اور سیلاب آگئے. ان تمام صورتحال سے نمٹنے کے لئے 13 جولائی 2019 کو وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے سبھی رکن اسمبلی و دیگر زمداران کے ساتھ اس سلسلے میں مسلسل 08 گھنٹے چرچہ کر اس پروگرام کو زمین پر لانے کا کام کیا.
دیکھیے متعلقہ ویڈیو

Body:Bites
1. CM Program Visuals
2. Mujahid Alam, MLA Kochadhaman

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.