ETV Bharat / state

اراکین کونسل کو نئے مکانات سپرد

بہار کے وزیراعلیٰ نتیش کمار نے آج ایم ایل اے رہائش منصوبہ کے تحت متعدد اراکین کونسل کو ان کی نو تعمیر رہائشوں کی چابی سپرد کی۔

author img

By

Published : Nov 18, 2019, 8:57 PM IST

نئے آشیانے کی چابی سونپی

کمار نے یہاں عمارت تعمیرات محکمہ کے ذریعہ منعقدہ پروگرام میں اراکین کونسل کی رہائشوں کے کتبہ کی نقاب کشائی کر کے افتتاح کیا۔ انہوں نے اس موقع پر اراکین کونسل ویرندر نارائن یادو ، ڈاکٹر این کے یادو، سنجیو شیام سنگھ، پروفیسر سنجے کمار سنگھ، کیدار ناتھ پانڈے، پریم چندر مشرا، رادھا چرن ساہ، سنتوش کمار سنگھ، تنویر اختر، ٹنا پانڈے، سنجیو کمار سنگھ، سنجے پاسوان، رامیشور مہتو اور رام وچن رائے کو علامتی طور سے نو تعمیر عمارتوں کی چابی سونپی۔

انہوں نے نوتعمیر عمارتوںکا معائنہ کیا۔

واضح رہے کہ دار الحکومت پٹنہ کے آر بلاک ۔ دیگھا روڈ کے نزدیک 75 عمارتوںمیں سے 55 عمارتوں کا کام پورا ہوچکاہے ۔ بقیہ کاموں کی تکمیل کی جارہی ہے ۔

پروگرام میں عمارت تعمیرات محکمہ کے پرنسپل سکریٹری چنچل کمار نے وزیراعلیٰ کو کتاب اور علامتی نشان دے کر ان کا خیر مقدم کیا ۔ اس موقع پر نائب وزیراعلیٰ سشیل کمار مودی ، اسمبلی اسپیکر وجے کمار چودھری ، کونسل کے کارگذار چیئرمین ہارون رشید ، عمارت تعمیر ات کے وزیر اشوک چودھری ،کونسل کے سابق چیئر مین اودھیش نارائن سنگھ ، دیگر اراکین کونسل، محکمہ کے پرنسپل سکریٹری چنچل کما ر، وزیراعلیٰ کے سکریٹری منیش کمار ورما ، وزیراعلیٰ کے سکریٹری انوپم کمار ، وزیراعلیٰ کے خصوصی ایکزیکٹیو افسر گوپال سنگھ سمیت دیگر افسران موجود تھے ۔

Intro:وزیر اعلی نتیش کمار نے ار آر بلاک کے قریب واقع نو تعمیر75 ڈوپلیکس میں سے55 کو اراکین قانون ساز کونسل کے سپرد کیا اس موقع پر پر عارضی کی کی رابڑی دیوی کا قانون ساز کونسل میں حزب اختلاف کی لیڈر وہ موجود نہیں تھی وہیں دوسری طرف کانگریس کے ریاستی صدر وقانون ساز کونسل میں پارٹی کے لیڈر مدن موہن جھا بھی موجود نہیں تھے

Body:وزیر اعلی نتیش کمار نے ایم ایل اے رہائش منصوبہ کے تحت نو تعمیر ڈوپلیکس کا افتتاح کرتے ہوئے 55 اراکین قانون ساز کونسل کو ان کے رہائش گاہ کی کنجی سپردگی اس موقع پر وزیر اعلی نے نومنتخب عمارت کا جائزہ بھی لیا .

دارالحکومت پٹنہ کے آر بلاک دیگھا روڈ کے قریب 75 عمارتوں میں سے 55 عمارتوں کام پورا ہوگیا ہے اس موقع پر موجود اراکین قانون ساز کونسل کو ان کے نو تعمیر رہائش گاہ کی کنجی سپرد کی ان میں رکن تنویر اختر ویرندر نارائن یادو ڈاکٹر این کے یادوں پروفیسر سنجے کمار سنگھ کدار پانڈے سنجے پاسوان رام وچن رائے رامیشور مہتو پریم چند مشرا شامل تھے

اس موقع پر بہار قانون ساز کونسل کے کارگزار چیئرمین ہارون رشید نے کہا کہ وزیر اعلی کا خواب شرمندہ تعبیر ہو رہا ہے سبھی اراکین کے لئے یکساں بنگلہ بنایا گیا ہے کل 75 بنگلا دیا جائے گا

Conclusion:اس خبر سے متعلق ویڈیو برائے مہربانی واٹس ایپ سے لے لیں

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.