ETV Bharat / state

Katihar Road Accdent کٹیہار میں خوفناک سڑک حادثہ، سات لوگوں کی موت پر نتیش کمار کا اظہار غم - نتیش نے حادثہ میں موت پر غم کا اظہار کیا

کٹیہار میں ایک خوفناک سڑک حادثہ پیش آیا، جس میں سات لوگوں کی موت ہو گئی۔ اس حادثے پر وزیراعلیٰ نتیش کمار نے غم کا اظاہر کرتے ہوئے انہیں تعزیت پیش کی۔Road accident in Katihar

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Jan 10, 2023, 8:48 PM IST

پٹنہ: بہار کے وزیراعلیٰ نتیش کمار نے کٹیہار سڑک حادثے میں ہوئی سات لوگوں کی موت پر گہری تعزیت کا اظہار کیا ہے۔نتیش کمار نے کٹیہار ضلع کے گوڑا باڑی ۔ کٹیہار نیشنل ہائی وے نمبر ۔81 پر دیگھری پیٹرول پمپ کے نزدیک سموار کی دیر شام ہوئی خوفناک سڑک حادثے میں سات لوگوں کی موت پر گہری تعزیت کا اظہار کیاہے ۔ انہوں نے اس واقعے انتہائی افسوسناک بتایاہے۔ وزیراعلیٰ مغموم اہل خانہ کو دکھ کی اس گھڑی میں صبر کرنے کی قوت عطا کرنے کی دعا کی ہے۔Nitish Expresses Grief over Accident Death

دراصل یہ پورا واقعہ ضلع کے کودھا تھانہ علاقے کے دگھری علاقے میں پیش آیا۔ جہاں این ایچ 81 پر ایک بے قابو ٹرک نے مسافروں سے بھرے آٹو کو ٹکر مار دی۔ اس دردناک سڑک حاثے میں آٹھ افراد ہلاک ہو گئے۔ مرنے والے ایک ہی خاندان کے افراد بتائے جاتے ہیں جو کہ مقامی نیرج ٹھاکر خاندان کے افراد ہیں۔ مرنے والوں میں ایک یا دو خواتین بھی شامل ہیں۔ بتایا جاتا ہے کہ یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب لوگ ایک آٹو میں کھیریا سے کٹیہار جا رہے تھے جبکہ ٹرک کٹیہار سے گیڈاباری جا رہا تھا۔ واقعہ کے بعد افراتفری مچ گئی۔ کودھا پولیس اسٹیشن کولاسی او پی پولیس کے ساتھ ایس ڈی پی او اور دیگر افسران موقع پر پہنچ گئے۔ موقع پر پہنچے کودھا پولیس اسٹیشن کے سربراہ روپک رنجن سنگھ نے بتایا کہ فی الحال پولس معاملے کی جانچ کر رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Katihar Road Accident کٹیہار میں پیش آئے دردناک سڑک حادثہ میں آٹھ لوگوں کی موت

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.