بہار کے وزیر اعلی نتیش کمار نے پٹنہ میں سیلاب کا جائزہ لیا۔ انہوں نے کہا بارش قدرتی چیز ہے اور یہ اس طرح کے حالات کسی کے ہاتھ میں نہیں ہے۔
لوگوں کو پینے کے پانی محیا کرانے کا نظم کیا گیا ہے۔ ساتھ ہی سیلاب متاثرین کے لیے کمیونٹی کچن کا بھی انتظام کیا گیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ گزشتہ روز سے کئی علاقوں میں زبردست بارش ہو رہی ہے اور گنگا ندی کی سطح آب میں مستقل اضافہ ہو رہا ہے۔ لیکن خاص انتظامات کیے گیے ہیں اور موقع پر انتظامیہ لوگوں کو ہر ممکن مدد پہنچانے کے لیے موجود ہیں۔
سیلاب قدرتی چیز ہے: نتیش کمار - بہار میں این ڈی آر ایف کی ٹیم مستعد
بہار میں سیلاب کو نتیش کمار نے قدرتی چیز کہا ہے۔ وہیں آر جے ڈی کے رہنما نے حکومت اور ڈیزاسٹر مینیجمنٹ کی کمی بتائی۔ ساتھ ہی ڈرینیج سسٹم کی خستہ حالی کو پٹنہ کے جھیل میں تبدیل ہونے کی وجہ بتائی۔