ETV Bharat / state

این آئی او ایس کی لا پرواہی سے اساتذہ کا مستقبل تاریک

ڈی ایل ایڈ کے رزلٹ معاملے میں این آئی او ایس کے خلاف پٹنہ ہائی کورٹ میں رٹ داخل

این آئی او ایس کی لا پرواہی سے اساتذہ کا مستقبل تاریک
author img

By

Published : Aug 19, 2019, 3:38 PM IST

Updated : Sep 27, 2019, 12:56 PM IST

ملک بھر کے غیر تربیت یافتہ اساتذہ کی تربیت کیلئے این آئی او ایس نے اساتذہ کو ڈی ایل ایڈ کورس کروایا۔گزشتہ 22 مئی کو ڈی ایل ایڈ کا رزلٹ شائع ہوا جس میں صوبہ بہار کے ہزاروں اساتذہ کو کسی نہ کسی خامی یا تکنیکی خرابی کی وجہ سے ناکامیاب قرار دیا گیا۔ اساتذہ نے ان خامیوں کو لیکر این آئی او ایس کے دفتر میں شکایت بھی کی مگر کوئی سنوائی نہیں ہوئی۔ بہار اسٹیٹ اردو ٹیچرس ایسوسی ایشن نے بھی مکتوب کے ذریعے این آئی او ایس سے اس مسئلے کو حل کرنے کا مطالبہ کیا مگر این آئی او ایس کے ذریعے کوئی اقدام نہیں کیا گیا۔ ادھر محکمئہ تعلیم کے پرائمری ڈائریکٹر کے ذریعے غیر تربیت یافتہ اساتذہ کو نوکری سے ہٹانے کا فرمان بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ جس سے اساتذہ کافی بے چینی میں ہیں۔ عاجز آکر بہار اسٹیٹ اردو ٹیچرس ایسوسی ایشن نے این آئی او ایس کے خلاف پٹنہ ہائی کورٹ میں رٹ داخل کیا ہے۔ چونکہ آر ٹی ای 2017 کے مطابق 31 مارچ 2019 کے بعد غیر تربیت یافتہ ٹیچر اسکول میں نہیں پڑھا سکتے ہیں۔ اسلئے اساتذہ اور پریشان ہیں۔ دوسری جانب امتحان میں کامیاب نہ ہونے کی وجہ سے انہیں گریڈ پے نہیں دیا جا رہا ہے۔

این آئی او ایس کی لا پرواہی سے اساتذہ کا مستقبل تاریک

گریڈ پے نہ ملنے سے جہاں ایک طرف ہر مہینے انہیں 6-7 ہزار روپئے کم تنخواہ مل رہی ہے۔
دوسری جانب انکی سینئرٹی بھی جا رہی ہے۔کیونکہ رزلٹ میں کامیاب نہ ہونے کی وجہ سے انہیں تربیت یافتہ یعنی کہ ٹرینڈ قرار نہیں دیا گیا ہے۔ آئے دن انہیں یہ ڈر ستا رہا ہے کہ کب انہیں نوکری سے نکال دیا جائے گا۔
این آئی او ایس کی اس لاپرواہی کی وجہ سے اردو اساتذہ سمیت دیگر سینکڑوں اساتذہ کا مستقبل تاریک نظر آ رہا ہے۔

Intro:*ڈی ایل ایڈ کے رزلٹ معاملے میں این آئی او ایس کے خلاف پٹنہ ہائی کورٹ میں رٹ داخل

بہار اردو ٹیچر ایسو سی ایشن نے ڈاٸرکٹر سے لگاٸ فریاد
کیمور۔
ملک بھر کے غیر تربیت یافتہ اساتذہ کی تربیت کیلئے این آئی او ایس نے اساتذہ کو ڈی ایل ایڈ کورس کروایا۔گزشتہ 22 مئی کو ڈی ایل ایڈ کا رزلٹ شائع ہوا جسمیں صوبہ بہار کے ہزاروں اساتذہ کو کسی نہ کسی خامی یا تکنیکی خرابی کی وجہ سے ناکامیاب قرار دیا گیا۔اساتذہ نے ان خامیوں کو لیکر این آئی او ایس کے دفتر میں شکایت بھی کی مگر کوئی سنوائی نہیں ہوئی۔بہار اسٹیٹ اردو ٹیچرس ایسوسی ایشن نے بھی مکتوب کے ذریعے این آئی او ایس سے اس مسئلے کو حل کرنے کا مطالبہ کیا مگر این آئی او ایس کے ذریعے کوئی اقدام نہیں کیا گیا۔ ادھر محکمئہ تعلیم کے پرائمری ڈائریکٹر کے ذریعے غیر تربیت یافتہ اساتذہ کو نوکری سے ہٹانے کا فرمان بھی جاری کر دیا گیا ہے۔جس سے اساتذہ کافی بے چینی میں ہیں۔ عاجز آکر بہار اسٹیٹ اردو ٹیچرس ایسوسی ایشن نے این آئی او ایس کے خلاف پٹنہ ہائی کورٹ میں رٹ داخل کیا ہے۔ چونکہ آر ٹی ای 2017 کے مطابق 31 مارچ 2019 کے بعد غیر تربیت یافتہ ٹیچر اسکول میں نہیں پڑھا سکتے ہیں۔اسلئے اساتذہ اور پریشان ہیں۔دوسری جانب امتحان میں کامیاب نہ ہونے کی وجہ سے انہیں گریڈ پے نہیں دیا جا رہا ہے۔

اور گریڈ پے نہ ملنے سے جہاں ایک طرف ہر مہینے انہیں 6-7 ہزار روپئے کم تنخواہ مل رہی ہے۔دوسری جانب انکی سینئرٹی بھی جا رہی ہے۔کیونکہ رزلٹ میں کامیاب نہ ہونے کی وجہ سے انہیں تربیت یافتہ یعنی کہ ٹرینڈ قرار نہیں دیا گیا ہے۔ آئے دن انہیں یہ ڈر ستا رہا ہے کہ کب انہیں نوکری سے نکال دیا جائے گا۔ بحرہال
این آئی او ایس کی اس لاپرواہی کی وجہ سے اردو اساتذہ سمیت دیگر سینکڑوں اساتذہ کا مستقبل تاریک نظر آ رہا ہےBody:بہار اردو ٹیچر ایسوسی ایشن نے لگاٸ فریادConclusion:null
Last Updated : Sep 27, 2019, 12:56 PM IST

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.