ETV Bharat / state

وزیر اعلیٰ و وزیر تعلیم کا پتلا نذر آتش

author img

By

Published : Sep 17, 2019, 7:57 PM IST

Updated : Sep 30, 2019, 11:42 PM IST

ریاست بہار کے ضلع ارریہ میں حکومت کے فیصلے پر سخت ناراضگی ظاہر کرتے ہوئے طلبا نے نتیش حکومت کے خلاف مورچہ کھول دیا ہے۔

وزیر اعلیٰ و وزیر تعلیم کا پتلا نذر آتش

بہار حکومت کے فیصلہ کے مطابق جن طلباء نے این آئی او ایس سے ڈی ایل ایڈ کورس مکمل کیا ہے وہ اساتذہ بحالی میں نااہل قرار دیے جائیں گے۔ اس اعلان کے بعد سے ارریہ میں ڈی ایل ایڈ کرنے والے ہزاروں طلباء کا مستقبل تاریک نظر آنے لگا ہے۔

اسی ضمن میں آج ارریہ کے درجنوں مشتعل طلباء نے شہر کے چاندنی چوک پر وزیر اعلیٰ نتیش کمار اور وزیر تعلیم کا پتلا نذر آتش کیا اور حکومت پر اساتذہ مخالف الزام عائد کرتے ہوئے نعرے بازی کی۔

وزیر اعلیٰ و وزیر تعلیم کا پتلا نذر آتش

طلباء کا کہنا ہے کہ 'موجودہ حکومت نے ہمارے ساتھ دوہرا رویہ اختیار کر رہی ہے. جبکہ ہماری ڈگری مرکزی حکومت کے شعبہ ایچ آر ڈی کے حکم پر روک لگائی گئی ہے، کیونکہ 21 اگست 2019 سے قبل کے تمام ٹی ای ٹی اردو پاس طلباء کو بی ایڈ یا ڈی ایل ایڈ کرا دینا تھا، اسی وجہ سے مرکزی تعلیمی وزارت کے حکم پر این آئی او ایس نے اسپیشل کورس 18 مہینے میں مکمل کروایا اور مارکشیٹ بھی دی جو پورے ملک میں کہیں بھی اساتذہ بحالی کے لئے اہل ہے۔

طلباء نے مزید بتایا کہ 'اس کے باوجود موجودہ حکومت ہزاروں بے روزگار طلباء کے مستقبل کے ساتھ کھلواڑ کر رہی ہے، یہی نہیں ہماری ڈی ایل ایڈ ڈگری کو نااہل قرار دے کر آنے والے اساتذہ بحالی سے دور رکھا گیا. ایک طرف جہاں نتیش کمار اساتذہ کے حقوق کی بات کرتی ہے وہیں دوسری جانب سوتیلا سلوک کیا جاتا ہے. نتیش کمار کے اس دوہرے معیار کو تمام اساتذہ دیکھ رہے ہیں۔

Intro:طلباء نے وزیر اعلیٰ و وزیر تعلیم کا پتلا نذر آتش کیا

ارریہ : گزشتہ دنوں بہار حکومت کے ذریعہ اعلان کے مطابق جن طلباء نے این آئی او ایس سے ڈی ایل ایڈ کورس مکمل کیا وہ اساتذہ بحالی میں نااہل قرار دئے جائیں گے. اس اعلان کے بعد سے ارریہ میں ڈی ایل ایڈ کرنے والے ہزاروں طلباء کا مستقبل تاریک نظر آنے لگا ہے اور بہار حکومت کے اس فیصلے پر سخت ناراضگی ظاہر کرتے ہوئے نتیش حکومت کے خلاف مورچہ کھول دیا ہے.

Body:اسی ضمن میں آج ارریہ کے درجنوں مشتعل طلباء نے شہر کے چاندنی چوک پر وزیر اعلیٰ نتیش کمار اور وزیر تعلیم کا پتلا نذر آتش کیا اور حکومت پر اساتذہ مخالف الزام عائد کرتے ہوئے نعرے بازی کی. طلباء کا کہنا تھا موجودہ حکومت نے ہمارے ساتھ دوہرا رویہ اختیار کر رہی ہے. جبکہ ہماری ڈگری مرکزی حکومت کے شعبہ ایچ آر ڈی کے حکم پر روک لگائی گئی ہے، کیونکہ 21 اگست 2019 سے قبل کے تمام ٹی ای ٹی اردو پاس طلباء کو بی ایڈ یا ڈی ایل ایڈ کرا دینا تھا، اسی وجہ سے مرکزی تعلیمی وزارت کے حکم پر این آئی او ایس نے اسپیشل کورس 18 مہینے میں مکمل کروایا اور مارشیٹ بھی دی جو پورے ملک میں کہیں بھی اساتذہ بحالی کے لئے اہل ہے.

Conclusion:اس کے باوجود موجودہ حکومت ہزاروں بے روزگار طلباء کے مستقبل کے ساتھ کھلواڑ کر رہی ہے، یہی نہیں ہماری ڈی ایل ایڈ ڈگری کو نااہل قرار دے کر آنے والے اساتذہ بحالی سے دور رکھا گیا. ایک طرف جہاں نتیش کمار اساتذہ کے حقوق کی بات کرتی ہے وہیں دوسری جانب سوتیلا سلوک کیا جاتا ہے. نتیش کمار کے اس دوہرے معیار کو تمام اساتذہ دیکھ رہے ہیں.

بائٹ...... تمام متاثرین طلباء
Last Updated : Sep 30, 2019, 11:42 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.